زیک

مسافر
Fourviere سے لیوں کا منظر۔ تصویر میں نیچے کیتھیڈرل، پھر ساؤن دریا۔ تصویر کے درمیان میں رون دریا۔ ان دریاؤں کے بیچ میں جزیرہ نما ہے جہاں ہمارا ہوٹل بھی تھا۔

 

زیک

مسافر
کلیسا پر بلند صلیبیں نصب کرنے میں کسی سمت کا خیال رکھا جاتا ہے کیا ؟
جیسے اس تصویر میں سب صلیبیں دائیں بائیں ہیں چاہے وہ کیمرے کا سامنا کرنے والی دیوار پر ہوں ۔
یہ سائیڈ سے لی گئی تصویر ہے۔ صلیبوں کا رخ چرچ کے سامنے کی طرف ہے۔
 
Top