فرقان احمد
محفلین
بھیا نے منتر وغیرہ پڑھنے کب سے شروع کیے ہیں ۔۔۔! یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔! اللہ اللہ!ہاں بھیا لگتا ہے کہ عمران بھیا نے کوئی منتر پڑھ کر پھونکا ہے۔
بھیا نے منتر وغیرہ پڑھنے کب سے شروع کیے ہیں ۔۔۔! یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔! اللہ اللہ!ہاں بھیا لگتا ہے کہ عمران بھیا نے کوئی منتر پڑھ کر پھونکا ہے۔
وہ بعد دراصل یہ ہے کہ آج کل کراچی میں گرمی کا کافی زور ہے ،بھیا نے منتر وغیرہ پڑھنے کب سے شروع کیے ہیں ۔۔۔! یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔! اللہ اللہ!
صرف جن یا صرف بھوت؟ کسی ایک کا انتخاب کیجیے۔عرفان سعید اگر آپ جلد حاضر نہ ہوئے تو آپ کا شمار جنوں بھوتوں میں کیا جانے لگے گا۔
عرفان تو صرف چڑیل ہو سکتے ہیں وہ بھی جاپانیصرف جن یا صرف بھوت؟ کسی ایک کا انتخاب کیجیے۔
"دی رنگ" والی۔۔۔۔عرفان تو صرف چڑیل ہو سکتے ہیں وہ بھی جاپانی
چونکہ جاپانی کی بات ہو رہی ہے لہذا “رِنگ”۔"دی رنگ" والی۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تقریباً چار سال کی طویل غیر حاضری کے بعد بندہ حاضر ہے. ان شاءاللہ گاہے بگاہے محفل میں جھانک لیا کریں گے
خیریت سے ہیں۔ فیس بک کے محاذ پر ایکٹو ہیں۔محمد اسامہ سَرسَری بھی عرصہ سے نظر نہیں آرہے۔ اللہ کرے سب خیر ہو۔ آمین!