اکمل زیدی

محفلین
بالکل درست اور آپ سے اتفاق میں بھی اس بھیڑ چال سے اکتاہٹ محسوس کرتا ہوں سٹیٹس پر بھی نہیں لگاتا تو اوپر سے rude ہونے کے طعنے بھی سنو ۔۔۔اب کیا کیا جائے کوئی نعم البدل بتائیے تب تک تمام محفلین کو دلی عید مبارک باد۔۔
 
یاقوت

میرا اپنا بھی یہی حال ہے طبیعت اوب چکی ہے یقینا اب کوئی نیا طرز مبارک سامنے آنا چاہیے
صرف دو ، تین انتہائی قریبی اعزہ کے بعد اب محفل کو یہ کہہ رہا ہوں
محفل کی رونق میں شامل ہر ایک حاضر ، غیر حاضر ، چلے جانے والے ، رہ جانے والے ، تانک جھانک کرنے والے ، دو دو ہاتھ کرنے والے سبھوں کو عید مبارک۔
 
مابدولت ، بمعیت تمامتر جاہ و جلال ، بالعموم تمام عالم اسلام اور بالخصوص جملہ پیارے محفلین کو عید سعید کی دعاؤں بھری مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
:eid: :congrats::congrats:
 
ایس ایس ساگر

لائبریرین
سب محفلین کو میری طرف سے دلی عید مبارک۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو عید کے اس پرمسرت موقع پر خوشیاں سیمٹنے اور بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ تعالٰی ہم سب کو عید کے اس پرمسرت موقع پر خوشیاں سیمٹنے اور بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
ساگر بھیا آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ۔
خوشیاں سیمٹنے اور بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین الہی آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بالکل درست اور آپ سے اتفاق میں بھی اس بھیڑ چال سے اکتاہٹ محسوس کرتا ہوں سٹیٹس پر بھی نہیں لگاتا تو اوپر سے rude ہونے کے طعنے بھی سنو ۔۔۔اب کیا کیا جائے کوئی نعم البدل بتائیے تب تک تمام محفلین کو دلی عید مبارک باد۔۔
میں کال کرتا ہوں تمام احباب کو۔۔۔
 
اکمل زیدی

محفلین
میں کال کرتا ہوں تمام احباب کو۔۔۔
:) ٹھیک ہے نیرنگ بھائی بقرعید تک تو کوئی نہ کوئی حل نکل ہی آئے گا ۔۔اور اگر نہیں نکل سکا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر۔۔۔ ہم کہینگے۔۔
تمام محفلین کو ہماری طرف سے دلی عید مبارک ۔۔۔ :rose:۔۔;)
 
Top