میرا اپنا بھی یہی حال ہے طبیعت اوب چکی ہے یقینا اب کوئی نیا طرز مبارک سامنے آنا چاہیےبالکل درست اور آپ سے اتفاق میں بھی اس بھیڑ چال سے اکتاہٹ محسوس کرتا ہوں سٹیٹس پر بھی نہیں لگاتا تو اوپر سے rude ہونے کے طعنے بھی سنو ۔۔۔اب کیا کیا جائے کوئی نعم البدل بتائیے تب تک تمام محفلین کو دلی عید مبارک باد۔۔
ہماری تو آج عید باسی ہوگئی ہےمابدولت ، بمعیت تمامتر جاہ و جلال ، بالعموم تمام عالم اسلام اور بالخصوص جملہ پیارے محفلین کو عید سعید کی دعاؤں بھری مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
ساگر بھیا آپکو بھی بہت بہت عید مبارک ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو عید کے اس پرمسرت موقع پر خوشیاں سیمٹنے اور بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
آمین الہی آمینخوشیاں سیمٹنے اور بانٹنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین۔
میں کال کرتا ہوں تمام احباب کو۔۔۔بالکل درست اور آپ سے اتفاق میں بھی اس بھیڑ چال سے اکتاہٹ محسوس کرتا ہوں سٹیٹس پر بھی نہیں لگاتا تو اوپر سے rude ہونے کے طعنے بھی سنو ۔۔۔اب کیا کیا جائے کوئی نعم البدل بتائیے تب تک تمام محفلین کو دلی عید مبارک باد۔۔
ٹھیک ہے نیرنگ بھائی بقرعید تک تو کوئی نہ کوئی حل نکل ہی آئے گا ۔۔اور اگر نہیں نکل سکا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر۔۔۔ ہم کہینگے۔۔میں کال کرتا ہوں تمام احباب کو۔۔۔