مبارکباد عید مبارک ، عید کارڈز کے اشعار

میرے آئی پی سے تصویر ایڈ نہیں ہو رہی کوئی ہیلپ کرو۔۔۔
آئی پی سے ایڈ کرنا سمجھا نہیں شاید پی سی کہنا تھا۔ یا آپ نے اپنا آئی پی پرچیز کیا ہے؟

نہیں حضور یہ خاص آپ کے لئے لکھا ہے
روزانہ چوں چوں کروں تو روز آئے گی کیا:rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:
دراصل آپ کے نام میں "ہ" (اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو شاید یہ ہائے مونث کہلاتی ہے) نے یہ تاثر پیدا کر رکھا ہے۔ اگر اس "ہ" کو نکال دیں تو یہ تاثر ختم ہو جائے گا ۔
واہ! آپنے تو تجزیہ بھی کر ڈالا۔
لیکن پھر آپ کا نام مار گال عسکری ہو جائے گا اور نیا تاثر پیدا ہو جانا ہے اس طرح تو :)
ہائیں! یعنی
ابھی مکاماتِ آہ و فغاں اور بھی ہیں:thinking::thinking::thinking:
 
آخری تدوین:
Top