عید

  1. ذکی انور ہمدانی

    کل عید کا ہو عالم۔۔۔۔

    لو چاند نظر آیا مژدہ ہے سنا لایا کل عید کا ہو عالم، زرتاب کا ہو عالم کل عید کی صبح میں ملبوس نئے ہر سو، سنجاب کی رنگ پاشی کمخواب کا ہو عالم خوشبو کے جزیروں سے نکلیں گے خزینوں سنگ ہر راہ کو مہکائیں احباب کا ہو عالم ہو عید کی خوشیوں سے سرشار بنی آدم اور عید نمازوں میں سیلاب کا ہو عالم...
  2. عبدالقدیر 786

    اجتماعی انٹرویو عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟

    اِس لڑی میں آپ نے بتانا ہے کہ عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟
  3. فاخر رضا

    مبارکباد عید مباہلہ مبارک

    تمام محفلین کو دل کی گہرائیوں سے عید مباہلہ مبارک ہو اس آیت کی تفسیر کتب حدیث میں ملاحظہ فرمائیں تو تمام واقعہ مل جائے گا فَمَنْ حَآجَّكَ فِيهِ مِن بَعْدِ مَا جَاءكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْاْ نَدْعُ أَبْنَاءنَا وَأَبْنَاءكُمْ وَنِسَاءنَا وَنِسَاءكُمْ وَأَنفُسَنَا وأَنفُسَكُمْ ثُمَّ...
  4. ذکی انور ہمدانی

    مہتاب کا وہ عالم

    السلامُ علیکم عید کا چاند نظر آنے کی خبر سن کر خاکسار کے جذبات و خیالات جنبشِ قلم سے کاغذ کے سینے پر منتقل ہو گئے.... امید ہے کہ پسند آئیں گے..... لو چاند نظر آیا مژدہ وہ سنا لایا کل عید کا ہو عالم، مہتاب کا وہ عالم ملبوس نئے ہر سُو، ملبوس جواں کل سب سنجاب کی رنگ پاشی کمخواب کا وہ عالم...
  5. عاطف ملک

    حشر ہے دل میں بپا عید منائیں کیسے

    عید کی مناسبت سے چند بے ربط سے خیالات پیش کر رہا ہوں۔اپنی (اصلاحی اور تنقیدی) رائے سے ضرور نوازیں۔ حشر ہے دل میں بپا عید منائیں کیسے آج بھی تُو نہ ملا عید منائیں کیسے ایک مدت سے ہے تُو دور نگاہوں سے مری چاند ہی جب نہ تکا، عید منائیں کیسے عید تہوار ہے اپنوں سے گلے ملنے کا اور تُو ہم سے جدا،...
  6. محمد تابش صدیقی

    دلاور فگار نظم: ایوب خان کی جبری عید

    ریڈیو نے 10 بجے شب کے خبر دی عید کی عالموں نے رات بھر اِس نیوز کی تردید کی ریڈیو کہتا تھا سن لو کل ہماری عید ہے اور عالم کہتے تھے یہ غیر شرعی عید ہے دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عوام اِک طرف سب مقتدی تھے، اِک طرف سارے امام بیٹا کہتا تھا کہ کل شیطان روزہ رکھے گا باپ بولا: "تیرا ابا جان...
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔ :eid1::eid::blacksheep:
  8. فاخر رضا

    مبارکباد عید غدیر مبارک ہو

    تمام اہل اسلام کو عید غدیر کی خوشیاں مبارک ہوں من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ
  9. محمد علم اللہ

    وزیر اعظم ہند کے نام ایک دکھی ناگرک کا کھلا خط

    عزت مآب وزیر اعظم ہند جناب نریندر دمودر داس مودی صاحب آداب و تسلیمات سارے ہندوستان نے کل اکہترواں یوم آزادی کا جشن منایا۔ آپ نے صبح صبح لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جہاں بہت سی باتیں کی ہیں، وہیں یہ بھی کہا کہ نیا ہندوستان جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جمہوریت صرف ووٹ تک محدود نہیں ہے۔...
  10. عاطف ملک

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    ڈرتے ڈرتے اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں یہ تُک بندیاں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ تنقیدی اور اصلاحی آراء کا منتظر ہوں۔ مسرت کے دن بھی رُلاو گی، ظالم؟ تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟ سنوارو گی کنگھے سے زلفوں کو اپنی جبیں پر بھی بندیا سجاؤ گی، ظالم؟ لگاؤ گی آنکھوں میں کاجل کا ناوک کمان...
  11. فرقان احمد

    عید کارڈ

    عید کارڈ بھیجنے کی روایت دم توڑتی جا رہی ہے؛ یہ بدقسمتی کی بات ہے۔ تاہم، ذہن میں ایک خیال آیا کہ عید کارڈز کی بعض تصاویر ہی محفوظ کر لی جائیں۔ آپ سے فقط یہی گزارش ہے کہ عید کارڈ کی کوئی بھی تصویر ہاتھ لگے تو دیر نہ کیجیے۔ ہمارے ساتھ بھی اس کی شراکت کیجیے۔ عید کارڈ پرانا ہو نیا، برابر چلے گا۔ :)...
  12. عبدالبصیر

    نئی عید اور پرانی حسرتیں

    نئی عید اور پرانی حسرتیں نہ مجھے کنگن ہونا ہے تمھارے ہاتھوں کا اور نہ کمرے کے کونے میں پڑا کوئی گلدان پر ہاں بارہا سوچا اور جو بننے کی ایک پرانی حسرت ہے وہ ہے تمھارے ڈریسنگ ٹیبل کا آئینہ، جس کے سامنے تم کہیں جانے سے پہلے سجتی سنورتی ہوگی، وہ آئینہ جس کے سامنے تم بکھرے بالوں کے ساتھ کھڑے ہوکر...
  13. راحیل فاروق

    عید مبارک

    میرے بلاگ پر شائع کی گئی ایک پرانی تحریر: آداب، دوستو۔ کل کا روزِ سعید سب کو مبارک! بچپن سے میری ایک عادت رہی ہے۔ میں بزرگوں، اور بعض اوقات اپنے قابل اور لائق ہم عمروں کے لیے بھی کرسی چھوڑ دیا کرتا ہوں۔ میری عمر کوئی سات برس ہو گی کہ ایک روز ابو جان گھر آئے۔ میں عادتاً کھڑا ہو گیا۔ ابو شاید میری...
  14. طارق شاہ

    شفیق خلش :::::: اےشبِ عید اب بتا ، دِیدار پائیں کِس طرح :::::: Shafiq Khalish

    غزل اےشبِ عید اب بتا ، دِیدار پائیں کِس طرح اپنی نظروں میں سُہانا چاند لائیں کِس طرح اِک ہجومِ شہر ہے نظریں اُٹھائے تاک میں وہ سرِبام اب اگر آئیں تو آئیں کِس طرح باوجود اِس کے، کہ سب وعدے نہ کم تھے عہد سے عید کے مِلنے پہ دیکھو تو ستائیں کِس طرح رشک ہے حیرانگی سے اپنی قسمت پر ، کہ لوگ...
  15. حسان خان

    فارسی گو ملک تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں عیدِ فطر

    "عید مبارک": جشن‌گیریِ عیدِ رمضان در دوشنبه "پایان‌رسیِ ماهِ شریفِ رمضان - عیدِ فطر عنوان می‌شود. در این روز سحرِ بروقت مردان به مسجدها برای گزاشتنِ نمازِ عید رفته زنان به آرایشِ دسترخوان مشغول می‌شوند. پس از نماز هم‌دیگر را با عیدِ سعیدِ فطر تبریک نموده مردمِ تاجیکستان به عیادتِ عزاداران،...
  16. محمد تابش صدیقی

    ہمارے رہنماؤں کی نمازِ عید

    ایک وقت تھا کہ عید سے ایک دن پہلے چینلز اور اخبارات سے خبر جاری ہوتی تھی. کہ صدرِ مملکت فلاں شہر کی فلاں مسجد میں نماز ادا کریں گے. وزیرِ اعظم فلاں شہر کی فلاں مسجد میں، فلاں پارٹی کے رہنما فلاں شہر کی فلاں مسجد میں. اور پھر ان رہنماؤں کی عید کے بعد عوام سے گلے ملنے کی اور گھلنے ملنے کی خبریں...
  17. طارق شاہ

    شاؔہد شاہنواز ::::: دِل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گُماں عید کے دِن ::::: Shahid Nawaz

    عید کے دِن ! شاؔہد شاہنواز دِل دھڑکتا ہے تو ہوتا ہے گُماں عید کے دِن میرے دِل میں بھی اُمنگیں ہیں جواں عید کے دِن خاک کی مِثل نہیں ہُوں، نہ کوئی پتّھر ہُوں کُچھ نہ کُچھ میرا بھی ہے نام و نِشاں عید کے دِن گھر سے ہُوں دُور، پریشان ہُوں، بدحال ہُوں میں ! کاش گھر میں ہو مُسرّت کا سماں عید...
  18. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ صبح سویرے شبنم کی روپہلی بوندوں کا لمس پا کر سرکاری ٹی وی کے کارٹون دیکھ کر ماں کی دعاؤں کے سائے میں باپ کی انگلی پکڑے اسکول جانے والے بچے نجانے اتنے بڑے کب سے ہو گئے کہ ماں باپ کی آسائشوں کا خیال نہ رکھ پائیں! دوپہر کو سکول سے واپسی پر اگر ماں نظر نہ آتی یا رات کو کام کا...
  19. حسن محمود جماعتی

    رمضان کیسے گزارا؟؟:::: کیسے گزارا جائے؟؟

    احباب ایک سلسلہ شروع کرنے کا خیال آیا، جس میں ہم اظہار کر سکیں کہ ہم نے یہ رمضان کیسے گزارا۔ یعنی رمضان میں اپنی روز مرہ کی مصروفیات کا تذکرہ۔ اس میں دو باتیں پیش نظر ہیں۔ 1۔ خود احتسابی کہ ہم نے کیا کچھ کیا اورکیا کچھ کرنا چاہیے تھا 2۔ دوسروں کی مصروفیات اور تجربات سے سیکھنا اور تحریک حاصل کرنا...
  20. فرقان احمد

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    لیجیے صاحب! ابتدا ہم کیے دیتے ہیں ۔۔۔!!! کتنی پلکوں سے فضاؤں میں ستارے ٹوٹے کتنے افسانوں کا عنوان بنا ۔۔۔۔۔ عید کا چاند
Top