مبارکباد عید مبارک ، عید کارڈز کے اشعار

:eid1: جی آیاں نوں:)
مجھے چند سال پہلے کی بات یاد ہے کہ میری بہنیں عید کارڈز دے کر مجھے اپنی سہیلوں کے گھر بھیجا کرتی تھیں۔ ہم بھی اپنے دوستوں کو عید کارڈ بھیجا کرتے تھے جن پر کچھ اشعار درج ہوتے۔ عید پر اکثر ایک دوسرے کو عید کارڈز بھیجا کرتے تھے پر اب تو چند سالوں میں اس کی روایت ہی ختم ہو گئی ہے (شاید اب بھی ایسا کرتے ہوں)، تو ائیے محفلیں اس یاد کو دوبارہ تازہ کرتے ہیں۔
eid-mubarak-card.jpg

آپ کو جس قسم کے اشعار آتے ہو لکھ ڈالئے، اور اپنے اپنے بچپن یادیں تازہ کریں اگر کسی کو یاد ہو اس نے آخری عید کارڈ کب اور کس کو بھیجا تو ضرور شیئر کریں۔ تو شروع ہو جائیں:sneaky:
ساتھ ساتھ میٹھا کھائیں تکلف کس بات کا:tongueout4:
OgAAAJ_siBY4uF6nvtNQVz4pr5V29knXmpdgV4twcfC-XOVO8NdF1a8OxlDX1R6NKyHbC10RRSyXDKVDGuoN4IjS5UsAm1T1UNAek6UjqbrZNhK_hBG6j5qVMZ-4.jpg
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
ایک اور یاد آیا یہ ہم بھی لکھا کرتے تھے۔ :)

عید عید کرتے ہو عید بھی آ جائے گی
پہلے رمضان کے روزے رکھو عقل ٹھکانے آ جائے گی۔
 
ایک اور یاد آیا یہ ہم بھی لکھا کرتے تھے۔ :)

عید عید کرتے ہو عید بھی آ جائے گی
پہلے رمضان کے روزے رکھو عقل ٹھکانے آ جائے گی۔
ایسا ایک اور بھی تھا

عید عید نہ کر عید آ جائے گی
چوں چوں نہ کر بلی کھا جائے گی:)
 
Top