محمدابوعبداللہ
محفلین
محفلین اپنی پروفائلز پر عمر کے اندراج کو درست کریں ورنہ ہم بھی اپنی عمر پندرہ سال کم کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
آخری تدوین:
پھر آپ محفل کی رکنیت کے لئے نا اہل ہو جائیں گے۔محفلین اپنی پروفائلز پر عمر کے اندراج کو درست کریں ورنہ ہم بھی اپنی عمر پندرہ سال کم کر رہیں ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سچی دسو۔ ۔ ۔پھر آپ محفل کی رکنیت کے لئے نا اہل ہو جائیں گے۔
اپنی ذاتی تفصیلات پر جائیے ،یہ جملہ آپ کا انتظار کر رہا ہےورنہ ہم بھی اپنی عمر پندرہ سال کم کر رہے ہیں
مطلب مِیرا شروع میں ہی بنا جاسکتا ہے اب نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔اپنی ذاتی تفصیلات پر جائیے ،یہ جملہ آپ کا انتظار کر رہا ہے
ایک دفعہ تاریخ پیدائش داخل کرنے کے بعد اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ اگر یہ درست نہیں ہے تو از راہ مہربانی منتظمین سے رابطہ فرمائیں۔
عمر میں نہیں ہے بھائی۔۔۔۔ جنس تبدیل کر کے دیکھ لیں۔۔۔۔کیا کیا معجزات رونما ہوتے ہیں۔سب کچھ عمراں اچ ای اے
عمر میں نہیں ہے بھائی۔۔۔۔ جنس تبدیل کر کے دیکھ لیں۔۔۔۔کیا کیا معجزات رونما ہوتے ہیں۔
پوچھنا منع ہے بس ویکھوکس کا غلط اندراج دیکھ لیا بھائی آپ نے؟؟
اللہ معاف کرے یہ تو ہماری بدگمانی ہے۔کس کا غلط اندراج دیکھ لیا بھائی آپ نے؟؟
ہم سمجھے شاید "میرا صاحبہ" کو دریافت کر لیا محفل میںاللہ معاف کرے یہ تو ہماری بدگمانی ہے۔
ہو سکتا ہے حقیقت میں لوگ اس سے بھی چھوٹے ہوں۔ ۔ ۔
عام طور پر تو لوگوں کو میری عمر پر ہی شک ہوتا ہے۔کس کا غلط اندراج دیکھ لیا بھائی آپ نے؟؟
ہاااااااااااااااااااعام طور پر تو لوگوں کو میری عمر پر ہی شک ہوتا ہے۔
سولہ سال کی عمر کیا کم ہے؟ہااااااااااااااااااا
آپ سولہ سال کے ہیں؟؟ بس؟؟
سولہ سال کی عمر کیا کم ہے؟
اچھا بھلا بندہ بھی میٹرک پاس کرلیتا ہے آسانی سے۔
جی جناب والا! صرف میٹرک۔ آج کل تین سال تو پہلے ضائع کردیئے جاتے ہیں۔ پلے گروپ، نرسری اور پریپ کلاسز تین سال کا ضیاع ہیں۔ اگر بچہ 3 سال کی عمر میں بھی سکول جانا شروع کرے تو 16 سال کی عمر میں ہی میٹرک کرسکے گا نا۔۔۔صرف میٹرک ؟!!!
ہمیں سچ میں حیرت ہوئی۔ میٹرک میں ہم نصاب کی شاعری اور اس کی تشریح سے بھی جان چھڑاتے تھے۔ اور یہ ریحان بھائی تو ابھی سے ہی مفعولن فعولن اور پتہ نہیں کیا کیا کر رہے ہوتے ہیں۔سولہ سال کی عمر کیا کم ہے؟
اچھا بھلا بندہ بھی میٹرک پاس کرلیتا ہے آسانی سے۔