سید عاطف علی
لائبریرین
ابلکل درست ۔مجھے لگتا ہے اس سوچ کی بنیاد میں ہمارا زندگی کو "غیر سنجیدہ" اور غیر پختہ انداز فکر سے سمجھنا ہے ۔جی عاطف عمر کا احترام ہماری روایت ہے وہ یقیناً ایک مثبت عمل ہے مگر کسی کی عمر پر چہ میگوئیاں غیر مناسب ہے ۔ اور چند سالوں کے فرق سے شادی کا پیغام ایک منفی تفریق ہے ان ہزاروں لڑکیوں کے لیے جو اپنی قابلیت اور شخصیت لئے آج بھی ماں باپ کے گھر بیٹھی ہیں ۔