تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے ڈالنا شروع کیا چراغ دین کا نام اپنی مثال میں...
ہم تو واقف تک نہ تھے چراغ دین کے نام سے...
آج کل لوگ باہر سے کتنے سادہ نظر آتے ہیں اور اندر ہی اندر کیا کیا گل کھلاتے ہیں!!!
چراغ کی مثال آپ ہی نے دی تھی نا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چراغ اور چراغ دین میں اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا یاسمین گل اور عجب گل میں!!!
وہی نا۔۔۔
جب آپ سمجھتے ہیں کہ اتناااااااااا فاصلہ ہے عجب گل اور اس کی باجی گل میں تو ایسے ہی چراغ دین کا نام لکھنے سے الفاظ میں مٹی کے تیل کی بو گھس جاتی ہے
 
نہیں نہیں ہم ناراض نہیں ہوتے ۔۔کل سے ڈاکٹروں کی پیشی میں تھی ۔۔پچھلے دنوں کے آفٹر ایفکیٹس بھگت رہیے ہیں ۔۔آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے ٹائم لیا تھا تو بس خاصا وقت لگ گیا وہاں ۔۔۔
او ۔۔ الحمد اللہ رب العالمين والصلاة والسلام على سيد ولد أدم والخاتم النبيين والشهداء والصالحين امابعد فأعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم ربنا ولاتحملنا مالا طاقة ربنا اشفني من لدنك وارحمني انت مولنا اغثني اغثني اغثني يا إلهي انك علي كل شيء قدير.
آنی کی تو حال خستہ حالاں دانی
احوال دل شکستہ بالاں دانی
درخوانمت از سینہ سوزاں شنوی
وردم نزنم زباں لالاں دانی

آمین۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غالبا منور رانا کا شعر ہے کہ
خود سے چل کر نہیں یہ طرز سخن آیا ہے
پاؤں دابے ہیں بزرگوں کے تو فن آیا ہے
وہی تو۔۔۔ اور اب انٹر نیٹ کو نہ بزرگ کہہ سکتے ہیں نا اس کے پاؤں داب سکتے ہیں۔ تو استاد ہی استاد ہوتا ہے نا۔
 
آپ ہی نے تو پوچھا تھا جہ ہمشیرہ سیما صاحبہ ناراض تو نہیں ہو گئیں۔
توبہ ہے کتنا دماغ کھپانا پڑتا ہے سمجھانے کے لیے :mad:
آپ نے سرگوشی کرنی نہیں سکھائی ہم نے تو سنا تھا کہ خواتین ماہر ہیں اس میں
 
ایک دفعہ استاد صاحبان کے مقام و مرتبہ پر گفتگو کررہا تھا کہ ایک بچے نے سوال کر دیا کہ اگر استاد روحانی باپ ہے تو ہم استانی کو باجی کیوں کہتے ہیں روحانی ماں کیوں نہیں؟
 
Top