تعارف عامر گولڑوی صاحب کاتعارف

سیما علی

لائبریرین
ہمشیرہ سیما علی صاحبہ آپ کہاں غائب ہیں۔ لگتا ہے کہ کسی بات کا برا مان گئی ہیں۔۔۔ 🤔
نہیں نہیں ہم ناراض نہیں ہوتے ۔۔کل سے ڈاکٹروں کی پیشی میں تھی ۔۔پچھلے دنوں کے آفٹر ایفکیٹس بھگت رہیے ہیں ۔۔آرتھوپیڈک ڈاکٹر سے ٹائم لیا تھا تو بس خاصا وقت لگ گیا وہاں ۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

سید عمران

محفلین
ویسے خوش قسمت ہیں کہ آپ کا نام سید عمران صاحب کی نظر دقیق سے بچ کیسے نکلا

نام بچ نہیں نکلا۔۔اس نام کی چیر پھاڑ ناممکن تھی۔ سیدھا لکھیں یا الٹا، مطلب ایک ہی نکلتا ہے۔ اس لئے وہ خود کو بچا نکلے۔
مگر آپ نے اب چیلنج کر دیا ہے انھیں۔ تو تیل دیکھئیے تیل کی دھار دیکھئیے عامر بھیا۔
کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...
گل یاسمین کا چراغ ہوا...
لیکن کوئی کہے گا نہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہنے کو تو کوئی بھی کہہ سکتا ہے...
گل یاسمین کا چراغ ہوا...
لیکن کوئی کہے گا نہیں!!!
ایویں گل یاسمین کا چراغ۔۔۔ ہم پھونکوں سے نہ بجھائے جائیں گے۔
گل یاسمیں میں چراغ کہاں ہے نام کا حصہ۔
اب یہ مت کہہ دیجئے گا کہ اس روڈ رولر کا نام چراغ دین ہے۔ہم نہ سہیں گے
 
Top