محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
۔
چلیں، پھر یہ عین مناسب ۔۔۔ آپ کے انتظامی تجربے کے پیش نظر آپ کا مشورہ سب سے اہم ہے۔جی بہتر مشورہ ہے۔ شعراء کی خواہش ہوتی ہے کہ کچھ نہ کچھ نیا ہی پیش کیا جائے، تو کچھ وقت ملنا چاہیے۔
مصرعِ طرح آ جائے تو اور بھی اچھا ہے۔
مناسب ہے۔چلیں، پھر یہ عین مناسب ۔۔۔ آپ کے انتظامی تجربے کے پیش نظر آپ کا مشورہ سب سے اہم ہے۔
31 جولائی بروز ہفتہ مناسب رہے گا؟ کیونکہ میں 15 تا 24 جولائی سفر میں ہوں گا۔
عین مناسب ہے۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اگر کوئی آف لائن شریک ہونا چاہے تو اپنی آڈیو ریکارڈ کرکے بھیج دے، جو لائیو مشاعرے کے دوران ناظم مشاعرہ چلا دے؟مناسب ہے۔
ویسے آنلائن مشاعرہ محفل کی تاریخ کا پہلا تجربہ ہو گا۔ ورنہ آخری مشاعرہ تو یہاں کافی دنوں تک چلا تھا، اور شعراء اپنی سہولت کے مطابق وقت نکال کر آتے رہے تھے۔
میری تجویز تو یہی ہے کہ جو شعراء آنلائن مشاعرہ میں شریک ہو سکیں تو بہت اچھا۔ لیکن اگر کوئی صرف تحریری طور پر بھی شریک ہونا چاہے، تو اس کا طریقۂ کار بھی وضع کیا جائے۔
ایک تجویز یہ ہے کہ ایسے شعراء مشاعرہ شروع ہونے کے بعد منتظمینِ مشاعرہ کو مکالمہ میں اپنا کلام بھیج دیں، جو منتظمین وقتاً فوقتاً مشاعرہ والی لڑی میں پوسٹ کرتے رہیں۔ اور آنلائن شعراء بھی جو کلام پیش کریں، وہ بھی تحریری شکل میں منتظمین کو بھیج دیں، تاکہ تحریری مشاعرہ کی صورت میں بھی محفوظ ہو جائے۔
یہ ایک تجویز ہے۔ اپنی سہولت کے مطابق دیکھ لیں۔ اور اپنے لیے ایک ٹیم بھی بنا لیجیے، تاکہ کام میں آسانی ہو۔
میں ضرور آپ کے ساتھ انتظامات میں شریک رہتا، مگر دفتری و نجی ہر دو طرح کی مصروفیات کچھ بڑھی ہوئی ہیں۔
اچھی توجہ دلائی وقار بھائی، میرے ذہن سے محو ہو گیا تھامصرع طرح کا معاملہ طے کر دیا جاتا جس طرح منتظم نے اشارہ کیا ہے تو بہتر تھا۔ میری تجویز یہ رہی:
یعنی کہ
دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج
( فاعِلاتن مفاعِلن مفعول)
دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج
ہر نفس تشنۂ فغاں ہے آج
سخت ویراں ہے محفلِ ہستی
اے غمِ دوست تو کہاں ہے آج
(فیض احمد فیض)
اس طرح اپنی اپنی تجاویز سب پیش کریں تو کوئی ایک مصرع سامنے آ سکتا ہے۔
شکریہ محترم بھائی۔اچھی توجہ دلائی وقار بھائی، میرے ذہن سے محو ہو گیا تھا
بالکل مصرع طرح دیا جا سکتا ہے ۔۔۔ احباب اس ضمن میں یہاں اپنی تجاویز شریک کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہم استادِ محترم اور بھائی خلیل کے مشورہ سے کوئی ایک مصرع منتخب کر لیں گے ۔۔۔
تاہم مشاعرے میں شرکت کی یہ لازمی شرط اس لیے نہیں رکھ رہے تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب شریک ہو سکیں۔
جن احباب کے پاس وقت ہو خصوصاََ میزبان و معاونین، وہ اس مشاعرے سے قبل ایک آزمائشی نشست، انتظامی ڈھانچے کی شکل متعین کرنے کی غرض سے کر سکیں تو شاید مشاعرے کے انعقاد میں معاون رہے گی۔اس بارے میں کیا خیال ہے ؟اچھی توجہ دلائی وقار بھائی، میرے ذہن سے محو ہو گیا تھا
بالکل مصرع طرح دیا جا سکتا ہے ۔۔۔ احباب اس ضمن میں یہاں اپنی تجاویز شریک کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد ہم استادِ محترم اور بھائی خلیل کے مشورہ سے کوئی ایک مصرع منتخب کر لیں گے ۔۔۔
تاہم مشاعرے میں شرکت کی یہ لازمی شرط اس لیے نہیں رکھ رہے تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب شریک ہو سکیں۔
اچھا مذاق کر لیا کرتے ہیں آپمطلب کہ اس دفعہ مشاعرہ ہو رہا ہے نا ؟
عدنان بھائی، کل ہی واپسی ہوئی ہے سفر سے... آج کا دن سامان کھولنے رکھنے میں نکل گیا. ان شاء اللہ کل ترتیب بناتا ہوں.مطلب کہ اس دفعہ مشاعرہ ہو رہا ہے نا ؟
ان شاء اللہعدنان بھائی، کل ہی واپسی ہوئی ہے سفر سے... آج کا دن سامان کھولنے رکھنے میں نکل گیا. ان شاء اللہ کل ترتیب بناتا ہوں.
یعنی یہ سمجھا جائے کہ آنجناب صدر مشاعرہ ہوں گے۔ان شاء اللہ
تو ہم شیروانی استری کروانے کے لیے دے دیں۔
نہیں بھیا ہمارا اور صدارت کا کسی طرح بھی جوڑ نہیں بنتا ،یعنی یہ سمجھا جائے کہ آنجناب صدر مشاعرہ ہوں گے۔
خوب۔نہیں بھیا ہمارا اور صدارت کا کسی طرح بھی جوڑ نہیں بنتا ،
ہاں البتہ ہم محفل کے صدر دروازے پہ پگڑی اور شیروانی پہن کر با ادب کھڑے ہو کر آنے والے معزز مہمان گرامی محفلین کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں ۔
عدنان بھائی پگڑی، شیروانی، چوڑی دار پاجامہ اور کھسہ پہنے ہر آنے والے کے منہ میں پان کی گلوری رکھتے جائیں گے۔نہیں بھیا ہمارا اور صدارت کا کسی طرح بھی جوڑ نہیں بنتا ،
ہاں البتہ ہم محفل کے صدر دروازے پہ پگڑی اور شیروانی پہن کر با ادب کھڑے ہو کر آنے والے معزز مہمان گرامی محفلین کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں ۔
مزید کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔سامعین انڈے ٹماٹروں کا وافر اسٹاک جمع کر لیں