مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

زونی

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو چاچو !

اب تو لگے ہاتھ بتا ہی دیں کہ اب تک کتنی بہاریں دیکھ چکے ہیں ، یاد رہے موسم بہار کی بات ہو رہی ھے ;):grin:
 

حسن علوی

محفلین
یعنی کہ ایک بار پھر۔۔۔۔۔۔

جنم دن مبارک ہو پروفیسر صاحب۔ اللہ پاک آپ کو بہت سی آسانیاں عطا فرمائے (آمین)
 

ظفری

لائبریرین
آج اردو محفل کے بہت ہی محترم رکن اور شاعر ;)
ظفر احمد ظفری
کی سالگرہ ہے۔ موصوف کو تو خدا جانے کب فرصت ملے اور کب یہاں آئیں۔
میری طرف سے انہیں اپنا جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔


اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ خیر و بابرکت عمر عطا فرمائے۔ آمین

happy-birthday.jpg



عمار ۔۔ ! میرے جنم دن کو یاد رکھنے کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ اور اس حوالے سے یہ دھاگہ بھی کھولا ۔ اس کے لیئے بھی میں تمہارا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
میں گذشتہ دنوں بہت بزی رہا ۔ چھٹیاں مل رہیں تھیں سو بہت سی چیزیں سمیٹنیں تھیں ، لہذا محفل پر کئی دن سے آنا ممکن نہ رہا تھا ۔ آج دھاگہ دیکھا تو سوچا پہلی فرصت میں سب کا فرداً فرداَ شکریہ ادا کردوں ۔ شروعات تم سے کی ہے ۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
میں فرداً فرداً سب دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس دھاگے پر آکر مجھے میری سالگرہ پر مبارکباد دی ۔
ترتیب وار ۔۔۔ عزیز امین ، فہیم ، زین ، ظہور بھائی ، شگفتہ صاحبہ ، نایاب جی ، سارہ خان ، خوشی جی ، محب ، تعبیر ، محمد نعمان ، وارث بھائی ، سعود ، فرخ بھائی ، شمشاد بھائی ، نوید صادق جی ، شاکر ، بھتیجی ، طالوت ، حسن ۔ میں آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اس موقع پر یاد رکھا ۔ :hatoff:
 

زینب

محفلین
ارے واہ سب لوگ کیک مٹھائی کھا بھی گئے اور مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں۔۔یاد رکھیے گا میرے بنا کچھ ہضم نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔پیٹ میں‌درد ہو گا میرا حصہ دیے بنا جو کسی نے کیک کھایا تو۔۔۔۔۔

بہت بہت سالگرہ مبارک ہو ظفری اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
 
چلو نا۔۔۔ وقت پر آتی نہیں ہو اور پھر شور مچاتی ہو۔۔۔ تقریب ختم ہوگئی۔۔۔ تم صبر کرو۔۔۔ اب کسی اور کی سالگرہ کا انتظار کرو۔ تمہارا حصہ بچا کر رکھوں گا تب ;)
 

جاویداقبال

محفلین
السلال علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی ظفری ، آپ کوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپکی نیک دلی خواہشات کو پائیہ تکمیل پہنچائے اورآپکوخوشیوں سےنوازے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واہ سب لوگ کیک مٹھائی کھا بھی گئے اور مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں۔۔یاد رکھیے گا میرے بنا کچھ ہضم نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔پیٹ میں‌درد ہو گا میرا حصہ دیے بنا جو کسی نے کیک کھایا تو۔۔۔۔۔

بہت بہت سالگرہ مبارک ہو ظفری اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے

باسی کیک کھانا ہے تو بتاؤ، باقی تو سب ہضم کر گئے، اس کیک سے اب تمہارے پیٹ میں درد ہو تو پھر نہ کہنا۔
 
باسی کیک کھانا ہے تو بتاؤ، باقی تو سب ہضم کر گئے، اس کیک سے اب تمہارے پیٹ میں درد ہو تو پھر نہ کہنا۔
میں نے بھی یہی سوچ کر باسی کیک کھلانے کی پیش کش نہیں کی کہ کچھ ہوا تو پھر اس نے دھمکیاں دینی ہیں کہ جانی دشمن ہوں۔۔۔ :)
 

زینب

محفلین
توبہ توبہ مبارک کیا دی دونوں گٹھ جوڑ کر کےانڈیا اور اسرایئل کی طرح میرے پیچھے پڑ گئے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو ظفری۔ مگر تم ہو کہاں۔۔۔ ای میل کا بھی جواب نہیں دیا اور نہ ذ پ کا۔ اس وقت میں ساں ہوزے میں ہوں۔ سلیکان ویلی میں۔
 

ظفری

لائبریرین
مبارک ہو ظفری۔ مگر تم ہو کہاں۔۔۔ ای میل کا بھی جواب نہیں دیا اور نہ ذ پ کا۔ اس وقت میں ساں ہوزے میں ہوں۔ سلیکان ویلی میں۔
استادِ محترم بہت بہت شکریہ ۔ بلآخر مجھے چار پانچ دن کی چھٹی مل ہی گئی ۔ انشاءاللہ اسی ویک اینڈ پر آپ کو کال کرتا ہوں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو تاک میں ہی رہتے ہیں کہ کب کہاں سے پیغام وصول ہو اور جواب دیں۔ ادھر آج رضوان بھائی نے بھی ایک چھاپہ مارا تھا۔
 

ظفری

لائبریرین
اچھا تو تاک میں ہی رہتے ہیں کہ کب کہاں سے پیغام وصول ہو اور جواب دیں۔ ادھر آج رضوان بھائی نے بھی ایک چھاپہ مارا تھا۔
اچھا ۔۔۔۔۔ کہاں ہے یہ رضوان ۔۔۔۔ بہت دن بعد طلوع ہوا ہے ۔ مگر ابھی یہاں امریکہ میں نظر نہیں آرہا ہے ۔ :dancing:
 

حجاب

محفلین
چلیں کچھ زیادہ دیر نہیں ہوئی ۔ ورنہ میں تو سمجھ رہا ہے اپنی برسی کیساتھ ہی اپنی سالگرہ کی بھی مبارکباد آپ کی طرف سے وصول ہوگی ۔ :)


ظفری ، برسی کی مبارک باد کہاں اور کیسے دوں گی میں ;) محفل پر روحیں بھی آتی ہیں کیا ;) مذاق کیا ہے برا نہ مان لیجئے گا :noxxx:
 
Top