مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟
عزیزامین محفلین ستمبر 12، 2008 #1 مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟
ماوراء محفلین ستمبر 12، 2008 #7 عزیزامین نے کہا: میں نے تو کچھ نھیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر کچھ نہیں کیا تو بھلا ناراض کیوں ہوں گے؟
عزیزامین نے کہا: میں نے تو کچھ نھیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر کچھ نہیں کیا تو بھلا ناراض کیوں ہوں گے؟
ت تیشہ محفلین ستمبر 12، 2008 #11 عزیزامین نے کہا: پتہ نھیں پر رسپانس کم ھی ملتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپکو ضرورت ہی کیا ہے ان دونوں کے رسپانس لینے کی ؟ جو نہیں دیتا نا دے ۔ آپ کاہے کو رسپانس چاہتے ہیں ۔
عزیزامین نے کہا: پتہ نھیں پر رسپانس کم ھی ملتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو آپکو ضرورت ہی کیا ہے ان دونوں کے رسپانس لینے کی ؟ جو نہیں دیتا نا دے ۔ آپ کاہے کو رسپانس چاہتے ہیں ۔
ت تیشہ محفلین ستمبر 12، 2008 #13 عزیزامین نے کہا: قیصرانی جی تو پھر بھی دیتے ھیں زیک شاید سو جاتے ھوں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھا ، آخر کو میرے چھوٹے بھا جو ہیں (گریٹ )، باقی جو نہیں دیتا نہ دے ۔
عزیزامین نے کہا: قیصرانی جی تو پھر بھی دیتے ھیں زیک شاید سو جاتے ھوں گے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھا ، آخر کو میرے چھوٹے بھا جو ہیں (گریٹ )، باقی جو نہیں دیتا نہ دے ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 13، 2008 #15 پھر شکایت کیوں ہے عزیز۔۔۔ تم کو بھی محض تمہارے پسندیدہ موضوع کی وجہ سے سب کی رگِ شرارت پھڑک جاتی ہے، بشمول میرے، لیکن اس سے قطعی یہ مطلب نہں نکلتا کہ کوئی بھی تم سے ناراض ہے۔ وہ بھی جو محض تمہاری کھنچائی کرتے رہتے / رہتی ہیں۔
پھر شکایت کیوں ہے عزیز۔۔۔ تم کو بھی محض تمہارے پسندیدہ موضوع کی وجہ سے سب کی رگِ شرارت پھڑک جاتی ہے، بشمول میرے، لیکن اس سے قطعی یہ مطلب نہں نکلتا کہ کوئی بھی تم سے ناراض ہے۔ وہ بھی جو محض تمہاری کھنچائی کرتے رہتے / رہتی ہیں۔
عزیزامین محفلین ستمبر 13، 2008 #16 الف عین جی پھر بڑھایے دوستی کا ھاتھ شکریہ ۔ میرا اس دھاگے کا مقصد زیک کی توجہ لینا تھا جو اب بھی نھیں مل رھی؟
الف عین جی پھر بڑھایے دوستی کا ھاتھ شکریہ ۔ میرا اس دھاگے کا مقصد زیک کی توجہ لینا تھا جو اب بھی نھیں مل رھی؟
محمد وارث لائبریرین ستمبر 13، 2008 #19 عزیز امین صاحب آپ اس سلسلہ میں سیدہ شگفتہ صاحبہ سے رابطہ کریں، شاید وہ آپ کیلیئے ایک نیا تھریڈ کھول دیں: زیک متوجہ ہوں!
عزیز امین صاحب آپ اس سلسلہ میں سیدہ شگفتہ صاحبہ سے رابطہ کریں، شاید وہ آپ کیلیئے ایک نیا تھریڈ کھول دیں: زیک متوجہ ہوں!
ت تیشہ محفلین ستمبر 13، 2008 #20 عزیزامین نے کہا: مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھا ، ۔۔ ادھر کو آئیے ۔ کہاں ہیں آپ ۔؟
عزیزامین نے کہا: مجھے دو یوزر ناراض لگتے ھیں ایک زیک دوسرے قیصرانی۔ آپ کی کیا راے ھے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چھوٹے بھا ، ۔۔ ادھر کو آئیے ۔ کہاں ہیں آپ ۔؟