صارف جو ناراض لگتے ھیں

الف عین

لائبریرین
پھر شکایت کیوں ہے عزیز۔۔۔ تم کو بھی محض تمہارے پسندیدہ موضوع کی وجہ سے سب کی رگِ شرارت پھڑک جاتی ہے، بشمول میرے، لیکن اس سے قطعی یہ مطلب نہں نکلتا کہ کوئی بھی تم سے ناراض ہے۔ وہ بھی جو محض تمہاری کھنچائی کرتے رہتے / رہتی ہیں۔
 

عزیزامین

محفلین
الف عین جی پھر بڑھایے دوستی کا ھاتھ شکریہ ۔ میرا اس دھاگے کا مقصد زیک کی توجہ لینا تھا جو اب بھی نھیں مل رھی؟
 

محمد وارث

لائبریرین
عزیز امین صاحب آپ اس سلسلہ میں سیدہ شگفتہ صاحبہ سے رابطہ کریں، شاید وہ آپ کیلیئے ایک نیا تھریڈ کھول دیں:

زیک متوجہ ہوں!
 
Top