شب دیگ

شمشاد

لائبریرین
فکر کرنے کی مجھے کیا ضرورت ہے، فکر تو آپکو کرنی چاہیے ناں کہ کال آپکو کرنا ہے نہ کے مجھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
[quote:b482603fc0="Mawra"][quote:b482603fc0="شمشاد"][quote:b482603fc0="بوچھی"]:p مجھے بھی بتاؤ کیسی باتیں؟ مجھے بھی کچھ سمجھ نیہں آئی ،

کوئی خاص نہیں ہیں۔ بس ماوراء میری بیگم سے سن 2008 میں بات کرنی ہے۔
2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:

آپ کی اطلاع کے لیئے 2006 لیپ کا سال نہیں ہے۔
اچھا۔۔۔کیا جو بتا دیا۔۔ورنہ میں تو۔۔۔ویسے دعا کریں۔۔۔مجھے جاب مل جائے۔۔۔2006 میں ہی۔۔۔پھر لیپ کے سال کو بھول جاؤں گی۔۔۔ :p

کیا چاند سے فون کرنا ہے یا کسی اور سیارے سے جہاں سے بہت سارے پیسے لگیں گے کہ جاب ملے گی، پیسے آئیں گے پھر کال ہو گی (شیخ چلی) پھر آنکھ کھل جائے گی۔
ہائے ۔۔آپ نے مجھے شیخ چلی کہا ۔۔میں آج ہی بھابی کو فون کرتی ہوں۔۔۔ :( :wink:

یہ لیں وہ آپ کا خط پڑھ کے ابھی سے ٹیلیفون کے پاس بیٹھ گئی ہے۔

lol۔۔۔ابھی تو میں نے کارڈ لینا ہے۔۔۔ویسے میں ڈائریکٹ کرتی ہوں۔۔لیکن آپ کو کرنا نہیں ہے۔۔۔coz میرا نمبر چلا جائے گا۔۔ :p اس لیے مجھے ٹائم نہیں مل رہا ۔۔کارڈ لانے کا۔۔۔ :(

تو کیا ناروے میں “ہوم ڈلیوری سروس“ نہیں ہے۔

lol۔۔ہوتا ہو گا۔۔۔لیکن۔۔۔کارڈ کا میں نے آج تک نہیں سنا۔۔۔ :roll: :([/quote:b482603fc0]


ہوتے ہیں ماورہ ، کسی بھی وقت کسی بھی ملک میں کرنا ہو نیٹ آن لائن کا لنگ کارڈز ہم کسی بھی وقت لے سکتے ہیں گھر بھٹیے بٹھے نیٹ سے ، صرف اپنا اکاونٹ نمبر لکھو ، کارڈز اسی وقت آپکے پاس ، وہ ای میل کرتے ہیں ، پیسیے اکاونٹ میں سے کٹتے اور کارڈ آپکے پاس ،
میں بھی اسیے ھی لیتی ہوں ، مجھے تو ہر دوسرے دن فون کرنے پڑتے ہیں میں اک ساتھ بہت سے لا کر رکھتی ہوں ،
اگر لندن کے پن نمبر ، ناروے میں چلتے ہوتے تو میں تم کو کارڈ دے دیتی ،[/quote:b482603fc0]

ہاں لندن کا تو مجھے پتہ ہے۔۔۔اس لئے کہ۔۔ٹی وی پر میں دیکھتی رہتی ہوں۔۔۔لیکن ناروے میں مجھے ایسا کچھ نہیں پتہ۔۔۔اور یہ کہہ کارڈز وغیرہ کے بارے میں میری معلومات کافی کم ہیں۔۔۔میں نے کبھی استعمال نہیں کئے۔۔۔ہمارے گھر سب ڈائریکٹ ہی کال کرتے ہیں۔۔۔
اور شمشاد صاحب۔۔۔آپ فکر نہ کریں میں بھابی کو فون کر لوں گی۔۔۔بس ذرا آج کل میں مصروف ہوں۔۔۔اسی لیے نہیں کر پائی۔۔۔ :([/quote:b482603fc0]

چھوڑیں اتنا تردد کرنے کی کیا ضرورت ہے، مجھے اپنا نمبر بتا دیں، میں آپکی بھابھی کو کہوں گا آپکو فون کر لے۔ بس اب تو خوش :)

اور وہ شب دیگ کیسی بنی تھی یہ تو بتایا ہی نہیں آپ نے۔
 

ماوراء

محفلین
مجھے گھر سے جوتے کھانے کا کوئی خاص شوق نہیں ہے۔۔۔huh۔۔میں کر لوں گی۔۔۔کون سا بھابی مجھ سے بات کیے بغیر رہ نہیں پائیں گی۔۔۔ :wink:


شب دیگ ایسی بنی تھی کہہ۔۔۔گھر میں مہمان جو آئے تھے نا۔۔۔انہوں نے مجھے یہ کہا کہ۔۔۔ماوراء آج تمہیں کیا ہو گیا ہے۔۔۔کیسا کھانا بنایا ہے۔۔۔۔ :( :wink:



نہیں مذاق کر رہی ہوں۔۔۔بہت مزے کی بنی تھی۔۔۔امی بھی مان گئ تھیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی کہ کوئی آپ کہ فون کرے تو آپکو گھر سے جوتے پڑتے ہیں؟

چلیں اچھا لگا سن کر کہ ڈش اچھی بنی تھی۔
 

ماوراء

محفلین
جب کوئی کرتا ہے تو جوتے ہی پڑتے ہیں۔۔۔ہاں اگر کوئی اپنا کرے تو۔۔۔کوئی مسلئہ نہیں۔۔۔ :p

شمشاد صاحب۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔۔آج میں گھر واپسی پر کارڈ ضرور لے لوں گی۔۔۔پھر انہی دنوں میں کرتی ہوں۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
جب کوئی کرتا ہے تو جوتے ہی پڑتے ہیں۔۔۔ہاں اگر کوئی اپنا کرے تو۔۔۔کوئی مسلئہ نہیں۔۔۔ :p

شمشاد صاحب۔۔۔آپ فکر نہ کریں۔۔۔آج میں گھر واپسی پر کارڈ ضرور لے لوں گی۔۔۔پھر انہی دنوں میں کرتی ہوں۔۔۔ :)

جب جوتے ہی پڑنے ہیں تو پھر رہنے دیں، نہ ہی کریں فون کیونکہ ہم تو پرائے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
نہیں میں۔۔۔مذاق کر رہی تھی۔۔۔۔کوئی جوتے وغیرہ نہیں پڑیں گے۔۔۔لیکن میں آپ کو اپنا نمبر نہیں دے سکتی۔۔۔بس یہی بات تھی۔۔۔میں اس معاملے میں ذرا احتیاط برتتی ہوں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
نہیں میں۔۔۔مذاق کر رہی تھی۔۔۔۔کوئی جوتے وغیرہ نہیں پڑیں گے۔۔۔لیکن میں آپ کو اپنا نمبر نہیں دے سکتی۔۔۔بس یہی بات تھی۔۔۔میں اس معاملے میں ذرا احتیاط برتتی ہوں۔۔۔

اچھا کرتی ہیں ناں، کرنی بھی چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
نہیں میں۔۔۔مذاق کر رہی تھی۔۔۔۔کوئی جوتے وغیرہ نہیں پڑیں گے۔۔۔لیکن میں آپ کو اپنا نمبر نہیں دے سکتی۔۔۔بس یہی بات تھی۔۔۔میں اس معاملے میں ذرا احتیاط برتتی ہوں۔۔۔



:laugh: کس وختے میں پڑ گئی بچاری ،
میں ہی کر دیتی فون آواز بدل کے کہ میں ماورہ بول رہی ہوں،
وسیے اک نمبر ہوا کرتا ہے ماورہ ، فون ڈائل کرنے سے پہلے اگر اسکو ڈائل کیا جائے تو آپکا نمبر ہائیڈ ہی رھتا ہے۔
سامنے نیہں آتا ، کہیں بھی کرو چاہے ، اب لندن میں ھمارا تو
141 ہوتا ہے تمھارا نیہں معلوم ،
پھر آج بھی نیہں ہوا فون؟ :p
میں کروادوں کسی سے جھوٹا موٹا ۔ :) :p
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں میں۔۔۔مذاق کر رہی تھی۔۔۔۔کوئی جوتے وغیرہ نہیں پڑیں گے۔۔۔لیکن میں آپ کو اپنا نمبر نہیں دے سکتی۔۔۔بس یہی بات تھی۔۔۔میں اس معاملے میں ذرا احتیاط برتتی ہوں۔۔۔



:laugh: کس وختے میں پڑ گئی بچاری ،
میں ہی کر دیتی فون آواز بدل کے کہ میں ماورہ بول رہی ہوں،
وسیے اک نمبر ہوا کرتا ہے ماورہ ، فون ڈائل کرنے سے پہلے اگر اسکو ڈائل کیا جائے تو آپکا نمبر ہائیڈ ہی رھتا ہے۔
سامنے نیہں آتا ، کہیں بھی کرو چاہے ، اب لندن میں ھمارا تو
141 ہوتا ہے تمھارا نیہں معلوم ،
پھر آج بھی نیہں ہوا فون؟ :p
میں کروادوں کسی سے جھوٹا موٹا ۔ :) :p

lol۔۔میں نے کارڈ تو لے لیا ہے۔۔۔اور رات کو میں نے شمشاد صاحب کو کال کی تھی۔۔۔لیکن کافی بیلز کے بعد بھی انہوں نے نہیں اٹھایا۔۔۔اور دن کو میں مصروف ہوتی ہوں۔۔۔شام کو گھر میں سب ہوتے ہیں۔۔۔اس لیے مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔خیر آج میں پھر کروں گی۔۔۔اگر انہوں نے اٹھا لیا۔۔۔۔

ہاں ناروے میں 31 ہے۔۔۔ہائیڈ کرنے کا کوڈ۔۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
بالکل صحیح کہا ہے باجو آپ نے کس وختے میں پڑ گئی بچاری ،

lol..نہیں شمشاد صاحب۔۔۔کوئی وختہ نہیں پڑا۔۔۔۔اگر ایسی بات ہوتی تو میں۔۔۔صاف صاف کہہ دیتی۔۔۔کیونکہ میں ہر بات کہہ دیتی ہوں۔۔۔
کل شام آپ کہاں تھے۔۔۔کیا آپ کے فون پر مس کال نہیں تھی۔۔۔ :? میں نے تو کیا تھا۔۔۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
تھی تو سہی ایک، اچھا تو وہ آپ کی کال تھی
میں سمجھا میرے بھانجے نے کال کیا ہے لندن سے
چلیں آج نہیں مس کروں گا۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
نہیں ۔۔۔وہ میں نے ہی کی تھی۔۔۔نمبر تو نہیں نا آیا تھا۔۔؟؟؟ :?

بہت بہت شکریہ جو آپ نے زحمت کی ۔

آپ کی بھا بھی آپ کی بہت تعریف کر رہی تھیں۔ کیا مسکہ لگایا ہے ان کو؟
؟؟hhmmm really بہت شکریہ بھابی۔۔۔اصل میں وہ خود بہت اچھی ہیں۔۔۔اسی لیے میری بھی تعریف کر رہی تھیں۔۔

اور میں ہوں ہی اچھی تو۔۔۔مسکہ لگانے کی مجھے بھلا کیا ضرورت ہے۔۔ :( :p
 
Top