شب دیگ

تیشہ

محفلین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p مجھے بھی بتاؤ کیسی باتیں؟ مجھے بھی کچھ سمجھ نیہں آئی ،

کوئی خاص نہیں ہیں۔ بس ماوراء میری بیگم سے سن 2008 میں بات کرنی ہے۔
2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:

وہ تو ہوچکی اب ، :laugh:
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p مجھے بھی بتاؤ کیسی باتیں؟ مجھے بھی کچھ سمجھ نیہں آئی ،

کوئی خاص نہیں ہیں۔ بس ماوراء میری بیگم سے سن 2008 میں بات کرنی ہے۔
2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:

آپ کی اطلاع کے لیئے 2006 لیپ کا سال نہیں ہے۔
 
lol۔۔میں آپ کو pm کر کے بتاتی ہوں۔۔۔ :wink: ہائے رات کو تو میں امی کی وجہ سے بات نہیں کر سکی۔۔۔lol۔۔۔امی کہہ رہی تھی۔۔۔ایسی کون سی باتیں ہیں۔۔۔جو رات کو فون پر بار بار ڈسکس ہو رہی ہیں۔۔۔۔ :p lol

شمشاد صاحب۔۔۔ رات کو کسی سے بات ہوئی ہے کیا۔۔۔۔؟؟ :wink:

آپ کو پتہ تو ہے کہ کس سے بات ہوئی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p مجھے بھی بتاؤ کیسی باتیں؟ مجھے بھی کچھ سمجھ نیہں آئی ،

کوئی خاص نہیں ہیں۔ بس ماوراء میری بیگم سے سن 2008 میں بات کرنی ہے۔
2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:

آپ کی اطلاع کے لیئے 2006 لیپ کا سال نہیں ہے۔
اچھا۔۔۔کیا جو بتا دیا۔۔ورنہ میں تو۔۔۔ویسے دعا کریں۔۔۔مجھے جاب مل جائے۔۔۔2006 میں ہی۔۔۔پھر لیپ کے سال کو بھول جاؤں گی۔۔۔ :p
 
کیا چاند سے فون کرنا ہے یا کسی اور سیارے سے جہاں سے بہت سارے پیسے لگیں گے کہ جاب ملے گی، پیسے آئیں گے پھر کال ہو گی (شیخ چلی) پھر آنکھ کھل جائے گی۔
 
ہائے ۔۔آپ نے مجھے شیخ چلی کہا ۔۔میں آج ہی بھابی کو فون کرتی ہوں۔۔۔ :( :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

یہ لیں وہ آپ کا خط پڑھ کے ابھی سے ٹیلیفون کے پاس بیٹھ گئی ہے۔
 
lol۔۔۔ابھی تو میں نے کارڈ لینا ہے۔۔۔ویسے میں ڈائریکٹ کرتی ہوں۔۔لیکن آپ کو کرنا نہیں ہے۔۔۔coz میرا نمبر چلا جائے گا۔۔ :p اس لیے مجھے ٹائم نہیں مل رہا ۔۔کارڈ لانے کا۔۔۔ :(
 
تو کیا ناروے میں “ہوم ڈلیوری سروس“ نہیں ہے۔
 
lol۔۔ہوتا ہو گا۔۔۔لیکن۔۔۔کارڈ کا میں نے آج تک نہیں سنا۔۔۔ :roll: :(
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا چلیں چھوڑیں، یہ بتائیں کہ ڈش کیسی بنی یا وہ بھی بنانے کا موقع نہیں ملا۔
 
ماوراء

محفلین
کیک تو نہیں بنایا۔۔۔لیکن آج شب دیگ ضرور بنا رہی ہوں۔۔۔بلکہ ابھی یہاں آنے سے جل بھی گئی ہے۔۔۔ :p ابھی تھوڑی دیر میں بتاتی ہوں کیسی بنی۔۔۔صرف اس ڈش کے لیے آج مجھے کچن میں گھسنا پڑا۔۔ :( :wink:
 
ماوراء

محفلین
واہ زبردست۔۔۔میرے منہ میں پانی آ گیا ہے۔۔۔ہمارے ہاں بھی آج دعوت ہے۔۔۔کافی کھانے بن رہے ہیں۔۔میرے ذمے ہنڈیاں ہیں۔۔۔ایک تو آپ والی(زبردستی امی سے کہہ کر بنوائی ہے) اور نرگسی کوفتے۔۔۔ :wink: :p
 
شمشاد

لائبریرین
ادھر بھی یہی حال ہے، تین عدد کنبے مدعو ہیں، لگتا ہے رات کے ایک دو بج جائیں گے۔
اس لیئے اب میں جا رہا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
[quote:eb288fa7a5="بوچھی"]:p مجھے بھی بتاؤ کیسی باتیں؟ مجھے بھی کچھ سمجھ نیہں آئی ،

کوئی خاص نہیں ہیں۔ بس ماوراء میری بیگم سے سن 2008 میں بات کرنی ہے۔
2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:

آپ کی اطلاع کے لیئے 2006 لیپ کا سال نہیں ہے۔
اچھا۔۔۔کیا جو بتا دیا۔۔ورنہ میں تو۔۔۔ویسے دعا کریں۔۔۔مجھے جاب مل جائے۔۔۔2006 میں ہی۔۔۔پھر لیپ کے سال کو بھول جاؤں گی۔۔۔ :p

کیا چاند سے فون کرنا ہے یا کسی اور سیارے سے جہاں سے بہت سارے پیسے لگیں گے کہ جاب ملے گی، پیسے آئیں گے پھر کال ہو گی (شیخ چلی) پھر آنکھ کھل جائے گی۔
ہائے ۔۔آپ نے مجھے شیخ چلی کہا ۔۔میں آج ہی بھابی کو فون کرتی ہوں۔۔۔ :( :wink:

یہ لیں وہ آپ کا خط پڑھ کے ابھی سے ٹیلیفون کے پاس بیٹھ گئی ہے۔

lol۔۔۔ابھی تو میں نے کارڈ لینا ہے۔۔۔ویسے میں ڈائریکٹ کرتی ہوں۔۔لیکن آپ کو کرنا نہیں ہے۔۔۔coz میرا نمبر چلا جائے گا۔۔ :p اس لیے مجھے ٹائم نہیں مل رہا ۔۔کارڈ لانے کا۔۔۔ :(

تو کیا ناروے میں “ہوم ڈلیوری سروس“ نہیں ہے۔

lol۔۔ہوتا ہو گا۔۔۔لیکن۔۔۔کارڈ کا میں نے آج تک نہیں سنا۔۔۔ :roll: :([/quote:eb288fa7a5]

ہوتے ہیں ماورہ ، کسی بھی وقت کسی بھی ملک میں کرنا ہو نیٹ آن لائن کا لنگ کارڈز ہم کسی بھی وقت لے سکتے ہیں گھر بھٹیے بٹھے نیٹ سے ، صرف اپنا اکاونٹ نمبر لکھو ، کارڈز اسی وقت آپکے پاس ، وہ ای میل کرتے ہیں ، پیسیے اکاونٹ میں سے کٹتے اور کارڈ آپکے پاس ،
میں بھی اسیے ھی لیتی ہوں ، مجھے تو ہر دوسرے دن فون کرنے پڑتے ہیں میں اک ساتھ بہت سے لا کر رکھتی ہوں ،
اگر لندن کے پن نمبر ، ناروے میں چلتے ہوتے تو میں تم کو کارڈ دے دیتی ،
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
[quote:40effc3881="شمشاد"][quote:40effc3881="بوچھی"]:p مجھے بھی بتاؤ کیسی باتیں؟ مجھے بھی کچھ سمجھ نیہں آئی ،

کوئی خاص نہیں ہیں۔ بس ماوراء میری بیگم سے سن 2008 میں بات کرنی ہے۔
2008 میں نہیں۔۔۔2006 میں۔۔۔ :wink:

آپ کی اطلاع کے لیئے 2006 لیپ کا سال نہیں ہے۔
اچھا۔۔۔کیا جو بتا دیا۔۔ورنہ میں تو۔۔۔ویسے دعا کریں۔۔۔مجھے جاب مل جائے۔۔۔2006 میں ہی۔۔۔پھر لیپ کے سال کو بھول جاؤں گی۔۔۔ :p

کیا چاند سے فون کرنا ہے یا کسی اور سیارے سے جہاں سے بہت سارے پیسے لگیں گے کہ جاب ملے گی، پیسے آئیں گے پھر کال ہو گی (شیخ چلی) پھر آنکھ کھل جائے گی۔
ہائے ۔۔آپ نے مجھے شیخ چلی کہا ۔۔میں آج ہی بھابی کو فون کرتی ہوں۔۔۔ :( :wink:

یہ لیں وہ آپ کا خط پڑھ کے ابھی سے ٹیلیفون کے پاس بیٹھ گئی ہے۔

lol۔۔۔ابھی تو میں نے کارڈ لینا ہے۔۔۔ویسے میں ڈائریکٹ کرتی ہوں۔۔لیکن آپ کو کرنا نہیں ہے۔۔۔coz میرا نمبر چلا جائے گا۔۔ :p اس لیے مجھے ٹائم نہیں مل رہا ۔۔کارڈ لانے کا۔۔۔ :(

تو کیا ناروے میں “ہوم ڈلیوری سروس“ نہیں ہے۔

lol۔۔ہوتا ہو گا۔۔۔لیکن۔۔۔کارڈ کا میں نے آج تک نہیں سنا۔۔۔ :roll: :([/quote:40effc3881]

ہوتے ہیں ماورہ ، کسی بھی وقت کسی بھی ملک میں کرنا ہو نیٹ آن لائن کا لنگ کارڈز ہم کسی بھی وقت لے سکتے ہیں گھر بھٹیے بٹھے نیٹ سے ، صرف اپنا اکاونٹ نمبر لکھو ، کارڈز اسی وقت آپکے پاس ، وہ ای میل کرتے ہیں ، پیسیے اکاونٹ میں سے کٹتے اور کارڈ آپکے پاس ،
میں بھی اسیے ھی لیتی ہوں ، مجھے تو ہر دوسرے دن فون کرنے پڑتے ہیں میں اک ساتھ بہت سے لا کر رکھتی ہوں ،
اگر لندن کے پن نمبر ، ناروے میں چلتے ہوتے تو میں تم کو کارڈ دے دیتی ،[/quote:40effc3881]

ہاں لندن کا تو مجھے پتہ ہے۔۔۔اس لئے کہ۔۔ٹی وی پر میں دیکھتی رہتی ہوں۔۔۔لیکن ناروے میں مجھے ایسا کچھ نہیں پتہ۔۔۔اور یہ کہہ کارڈز وغیرہ کے بارے میں میری معلومات کافی کم ہیں۔۔۔میں نے کبھی استعمال نہیں کئے۔۔۔ہمارے گھر سب ڈائریکٹ ہی کال کرتے ہیں۔۔۔
اور شمشاد صاحب۔۔۔آپ فکر نہ کریں میں بھابی کو فون کر لوں گی۔۔۔بس ذرا آج کل میں مصروف ہوں۔۔۔اسی لیے نہیں کر پائی۔۔۔ :(
 
Top