سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
رضوان گوندل تبادلہ کیس ممکنہ سزائیں :)
وزیر اعلی پنجاب : 20 لاکھ ڈیم فنڈ
خاور مانیکا : 10 لاکھ ڈیم فنڈ
آئی جی پنجاب : 10 لاکھ ڈیم فنڈ
آئی ایس آئی کرنل : 5 لاکھ ڈیم فنڈ
بشرا مانیکا خان : ڈیم فنڈ کے لئے ایک وڈیو پیغام ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پہ پوسٹ کریں
 

جاسم محمد

محفلین
DmF-UIyWsAAyCx-.jpg

:jokingly:
 
رضوان گوندل تبادلہ کیس ممکنہ سزائیں :)
وزیر اعلی پنجاب : 20 لاکھ ڈیم فنڈ
خاور مانیکا : 10 لاکھ ڈیم فنڈ
آئی جی پنجاب : 10 لاکھ ڈیم فنڈ
آئی ایس آئی کرنل : 5 لاکھ ڈیم فنڈ
بشرا مانیکا خان : ڈیم فنڈ کے لئے ایک وڈیو پیغام ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پہ پوسٹ کریں
گجر کدھر گیا ؟ :)
لگدا اے چیف جسٹس گجراں کولوں ڈردا اے:cool2:
 

جاسم محمد

محفلین
اٹلی میں ایک بار عمران خان سے پوچھا گیا کہ آپ کو کبھی برانڈڈ مہنگے کپڑے یا جوتے پہنے نہیں دیکھا گیا۔
عمران خان بولے اللہ نے مجھے خود ایک برانڈ بنایا ہے ۔ مجھے کیا ضرورت ہے برانڈڈ کپڑے یا جوتے لینے کی !
DmQATDlXgAA3xqs.jpg:large
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top