سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

الحمدللہ ہر بات پر ٹویٹ دستیاب ہے-

IMG_20180901_230932.jpg
خاندانِ خٹکاں :D
کیا یہ سب اسمبلی میں ہیں؟ بیٹی، بہو اور بیگم کہاں ہیں؟ :D
 

جاسم محمد

محفلین
لیگیوں کی جہالت اور شخصی غلامی کا اندازہ لگائیں۔ جو شخص تمام تر وسائل کے باوجود عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت نہ کر سکا۔ اس کی رہائی کیلئے درباری سیاسی تحریک چلائیں گے۔ ووٹ کو عزت تو دی نہیں۔ قانون کوبھی عزت نہیں دے سکے یہ لیگی
 

جاسم محمد

محفلین
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top