سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

ماہا عطا

محفلین
ھممم ب ہت مزے کی لگ رہی ہے۔۔۔۔۔مجھے پسند بھی ہے اور میں بناتی بھی ہوں میرے بھتیجے بھتیجیاں شوق سے کھاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔بہت مزے کی لگ رہی ہے۔۔۔۔۔ملائکہ میرے لیے بھی بنا کے بھیجو نہ۔۔۔۔۔۔:):):)
 

باباجی

محفلین

ملائکہ

محفلین
ھممم ب ہت مزے کی لگ رہی ہے۔۔۔ ۔۔مجھے پسند بھی ہے اور میں بناتی بھی ہوں میرے بھتیجے بھتیجیاں شوق سے کھاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ بہت مزے کی لگ رہی ہے۔۔۔ ۔۔ملائکہ میرے لیے بھی بنا کے بھیجو نہ۔۔۔ ۔۔۔ :):):)
چلو بھئی مطلب بھتیجے اور بھتیجیوں کے لئے بنا لیتی ہیں پر اپنے نہیں یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔۔ شاباش اپنے لئے بھی تھوڑی سی محنت کریں:ROFLMAO::heehee:
 

ماہا عطا

محفلین
چلو بھئی مطلب بھتیجے اور بھتیجیوں کے لئے بنا لیتی ہیں پر اپنے نہیں یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔۔ ۔ شاباش اپنے لئے بھی تھوڑی سی محنت کریں:ROFLMAO::heehee:

خود اپنے لیا بنا تو لوں لیکن پھر کھائی نہیں جاتی ۔۔۔۔۔کوئی اور بنا کے دے ہ پھر بہت مزا آتا ہے کھانے میں ت تو اتنی اچھی بناتی ہو تو میرے لیے بھی بناؤ نا۔۔۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
 
Top