سپمل کھچڑی اور گرلڈ سبزیاں

ملائکہ

محفلین
چڑیا لائی دال کا دانہ
چڑا لایا چاول کا کا دانہ

ہمارے گھر میں یہ کھچڑی کسی کے بیمار ہونے پر بنتی ہے۔ بچے سفید چنوں کا پلاؤ کھا لیتے ہیں کھچڑی شوق سے نہیں کھاتے ۔
جب ہمارے گھر میں بھی کوئی بیمار ہوتا ہے جب بنتی ہے اور جب بہت زیادہ گرمی ہو اور کچھ اور کھانے کا دل نا کرے جب:)
 
شہزاد وحید

محفلین
ویسے یہ عام سی ترکیب تو ساری خواتین کو آتی ہی ہونگی:) مجھے کھانے کا اتنا شوق نہیں جتنا پکانے کا ہے وہ تو میرے پاس وقت نہیں ہوتا ورنہ تو گھر کا بجٹ ہی آؤٹ ہوجائے:p
اور ایک میری سسٹر ہے۔ نکمی اور سُست۔ کچھ بھی نہیں کرتی۔
 
چڑیا لائی دال کا دانہ
چڑا لایا چاول کا کا دانہ

ہمارے گھر میں یہ کھچڑی کسی کے بیمار ہونے پر بنتی ہے۔ بچے سفید چنوں کا پلاؤ کھا لیتے ہیں کھچڑی شوق سے نہیں کھاتے ۔
کبھی ایسا ہو کہ وہ وہمارے ہاں کی کھچڑی ٹماٹر کی چٹنی کے ساتھ کھائیں تو پھر پوچھوں۔
 
کوشش نہیں ناں پکا پکا والا کام کریں ناں
یار وہ سمجھتی ہیں وہ میری دوسری بیگم ہیں،
اور کمپیوٹر میری پہلی بیوی، اور اردو محفل ہمارا نیا بچہ یعنی ان کی سوکن کا بچہ :p
وہ ہیں سکائپ کی سپورٹر، بس سسٹم آن کرو، پہلے سے لاگڈ اِن ہوتا ہے اوتار پہ کلک کرو اور باتیں شروع، نا ٹِک ٹِک نا ٹَک ٹَک۔
اس لیے وہ محفل فورم کھلا دیکھ کر بڑے برے برے منہ بناتی ہیں۔ اس لیے کہا تھا میں نے کوشش :)
 
مقدس

لائبریرین

آپ بھابھی کو یہاں لے آئیں ناں منا کر۔۔۔ پھر دیکھیئے گا ہم ان کو یہاں کی سب سے بڑی پنکھی بنا دیں گے۔۔ اور آپ کو بھی سسٹم نہیں ملا کرے گا کسی کام کے لیے :rollingonthefloor:
 
ان لوگوں کا سسٹم الگ ہے، میں نے کئی بار اِنسِسٹ بھی کیا پر کیا کیا جائے ان کی ٹائپنگ سے جان جاتی ہے، میرا تو لیپ ٹاپ ہے جو میری گود میں رہتا ہے :p
 
آپ بھابھی کو منا منا کر ایک بار لے آئیں۔۔ باقی کا کام ہمارا :)
 
Top