سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

مغزل

محفلین
دو دنوں سے سحری صرف ایک گلاس پانی پر مشتمل ہے
اور افطار میں ایک کھجور، ایک گلاس شربتِ روح افزا، ایک یا دو پکوڑے

(سحری اور افطار میں دو دو سگریٹ بھی شامل ہیں ) آج کا افطار رستے میں ہوگا ممکن ہے کھجور اور پانی بس،،
 

مغزل

محفلین
جناب کے جی میں‌جب آئی یا مشرق ِ وسطی کو سینگ سمائے تو حاضر ہوجاؤں گا۔۔۔۔:grin:
اطلاع کیلئے۔۔ ایک زور دار چنگھاڑ سننے کو ملے گی۔:grin1:

اپ ڈیٹ ہے کہ :
میں افطار گھر پر کروں گا۔۔ ابھی پکوڑوں کاسامان تیار ہورہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سو بسم اللہ آپ بھی آ جائیں۔

ویسے میں شاہ جی کے سوالوں پر مسکہ مار رہا تھا کہ وہ بھی اسی شہر میں رہتے ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
میں نے آج افطار مین سبزی کے پکوڑے ،انڈے کے پکوڑے ، سموسے ، چنے کی دال ابلی ہوئی ، فورٹ چاٹ‌ ، حلیم کھائی ۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:music: اچھا جاتے جاتے اس سوال کا جواب تو دیتے جائیے ورنہ میں ششدر ہی رہوں گی کہ ایک منہ میں ایک ہی وقت یہ سب چیزیں کیسے آجاتیں ھیں :confused: :| ؟
 

نایاب

لائبریرین
قابل اھترام بوچھی بہنا ۔۔۔السلام علیکم ،،، اپ کبھی بنا اس سوچ کے افطاری کیجیے گا کہ موتاپا طاری ہو جایے گا ،،، انشائاللہ ان سے بھی زیادہ اشیا سے اپ بیک وقت انصاف کر سکین گی ۔۔۔ یہ رھمتون برکتون والا مہینہ ہے ۔۔اور اس ماہ مین ہاضمہ درست ہی رہتا ہے۔۔اگر عبادت بھی کی جاے۔۔۔۔اللہ کی امان سدا اپ پر ۔۔اللہ اپ کو بہت سی رھمتون برکتون سے نوازے امین
 

نایاب

لائبریرین
عزیز امین جی ۔۔۔ معزرت ۔۔کیا مین بھی اپنی سحری افطاری سے اپ کو اگاہ کرون ۔۔۔محترم سحری افطاری خود بنانا ۔۔اور پھر کرنا ،،، اک سزا ہی لگتی ہے پردیس مین ۔۔ لیکن پاپی پیت کا سوال تو پورا کرنا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ سو سحری مین افطاری کی بچی چیزین کام ا جاتی ہین اور افطاری مین سموسے پکوڑے ( مردانہ)چاٹ شوربہ عربی سٹا یل والا روح افزا اور سادہ پانی ۔۔ نماز کے بعد اک بڑا سارا کپ چاٰے دودھ پتی تیز پانی سے پرہیز والی ۔۔ نطر نہ لگانا ۔۔۔اللہ حافظ
 

تیشہ

محفلین
قابل اھترام بوچھی بہنا ۔۔۔السلام علیکم ،،، اپ کبھی بنا اس سوچ کے افطاری کیجیے گا کہ موتاپا طاری ہو جایے گا ،،، انشائاللہ ان سے بھی زیادہ اشیا سے اپ بیک وقت انصاف کر سکین گی ۔۔۔ یہ رھمتون برکتون والا مہینہ ہے ۔۔اور اس ماہ مین ہاضمہ درست ہی رہتا ہے۔۔اگر عبادت بھی کی جاے۔۔۔۔اللہ کی امان سدا اپ پر ۔۔اللہ اپ کو بہت سی رھمتون برکتون سے نوازے امین




جی شکریہ :hatoff:
میں نے آجتک کچھ نہیں سوچا کھاتے ہوئے :music: بس جو سامنے ہو کھالیتی ہوں نایاب جی ،
مگر موٹاپا میرے سے کوسوں دور بھاگتا ہے اس لئے میں تو ڈٹ کے کھاتی ہوں سب کچھ ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
نایاب اردو محفل میں خوش آمدید

اپنا تعارف تو دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
 
Top