سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

مقدس

لائبریرین
صرف ایک لیٹر پانی؟ انکا ٹریل پر ہائکنگ کرتے جب میں نے ایک دن میں چھ لیٹر پانی ختم کر دیا تو ہمارا گائیڈ بھی کافی حیران ہوا۔
بھیا ایک لیٹر سحری میں اور ایک افطاری میں۔۔
رمضان سے پہلے میں 3 لیٹر پی لیتی تھی لیکن اب اتنا ٹائم نہیں ہوتا افطاری اور سحری کے درمیان۔۔ آئی واز ایکچلی ٹولڈ ناٹ ٹو ڈرنک مور دین 4 لیٹرز اے ڈے۔۔ اٹ اینٹ گڈ فور یو
 

محمد فہد

محفلین
ایک بندہ اتنا کچھ کیسے کھا سکتا ہے؟
ما شاء اللہ اس کی خوراک بہت اچھی ہے اور یہ بہت کھاتا ہے۔۔۔ :) اور کھانے پینے کی وجہ سے اکثر اسکی بہت لڑائی بھی رہتی ہے۔۔۔
اگر اس کے پیچے کوئی کچھ کھالے اور اسے پتہ چل جائے تو لڑتا ہے بہت :)
 
ما شاء اللہ اس کی خوراک بہت اچھی ہے اور یہ بہت کھاتا ہے۔۔۔ :) اور کھانے پینے کی وجہ سے اکثر اسکی بہت لڑائی بھی رہتی ہے۔۔۔
اگر اس کے پیچے کوئی کچھ کھالے اور اسے پتہ چل جائے تو لڑتا ہے بہت :)
آپ کی صحت دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ آپ کے حصے کا بھی کھا لیتا ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
سب سے پہلے افطاری و سحری۔۔۔۔۔
آج ایک پراٹھا سحری میں انڈہ فرائی کے ساتھ۔۔۔۔ اور شام کو افطاری میں ایک گلاس لیمو پانی کے ساتھ دو گلاس پانی اور تین چمچ فروٹ چاٹ۔۔۔ :)

سوچئیے گا بھی نہیں :rollingonthefloor: اپنا پکا تو آپ خود نہیں کھاتے بھیا :rollingonthefloor:
میرا پکائے کی مانگ ہی بہت ہے۔۔۔ میرے لیے بچتا ہی نہیں۔

آپ نے شاید آخری تصویر نہیں دیکھی. محلے میں تقسیم کرنے کے لئے ہی بنائی تھی. :)
جی دیکھ لی۔۔۔ انے وا تقسیم ہوئی ہے۔۔۔ بس ہم ہی رہ گئے ہیں۔

ہیں۔۔:eek::eek:
دو ہو بھی گئیں :eek:
ایک اور دو شادیوں والے ممبر:p
میں ایویں صرف چوہدری صاحب کو تنگ کرتی تھی:rollingonthefloor:
فلک شیر صاحب خود آکر بتائیں گے۔۔۔ یہ تو وہ ہیں جو وہ خود مانتے ہیں۔ :)
 
Top