سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج کی افطاری خاصی کمال کی رہی
کھجوریں، فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ
مشروب میں
پھلوں کا کوکٹیل اور ایپل اسموتھی تھا
کھانے میں
چاول کے ساتھ چکن 65، چکن میکرونی سلاد اور ساتھ میں آلو کی ٹکیاں تھی
؟؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کراچی اور یہاں کا درجہ حرارت بے شک ایک جیسا ہو، یہاں ہیومیڈٹی یعنی ہوا میں نمی کا تناسب کراچی سے دگنا یا اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے، جس سے موسم کی شدت دو چند ہو جاتی ہے۔
وہاں روزہ کتنے گھنٹوں کا ہوتا ہے؟
 
Top