سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

عباس اعوان

محفلین


چوہدری صاحب یہ بھی مشروب ہے سیب اسٹرابری دہی اور آئسکریم سے تیار کردہ
یہ کون سی ایپل سمودی ہے جس میں سٹرابری اور دہی بھی ڈال دیا ہے ؟
ٹیسٹی ہوتی ہو گی۔
 
Top