سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

arifkarim

معطل
لیموں میں پتی ڈال لو تو لیموں کی چائے۔۔۔پریشان نا ہوں
جیسے پکوڑے ہر چیز کے بن سکتے ہیں چائے بھی بن سکتی ہے۔۔
پانی وغیرہ نہیں ڈالتے ؟
پانی بھی ڈالتے ہیں نا۔۔۔:coffeecup:
چوہدری صاحب تسی وی مذاق نئیں سمجھدے
معلوماتی ریٹنگ ایویں دے دیتی:p
میں نے مذاق میں لکھا ہے پکوڑوں کی مثال سے سمجھ لیں:rollingonthefloor:
ویسے طریقہ تو عارف صاحب ہی بتائیں گے۔۔۔:p
arifkarim
اچھا۔ o_O
ولایتیوں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ یہ نت نئے تجربے کرتے رہتے ۔ :arrogant:
میں سمجھا شاید سچی مچی کی ہوتی ہو۔ لیکن یہ تو مچی مچی کی لگ رہی۔ :p
Start-Drinking-Lemon-Water.jpg
 

arifkarim

معطل
مذاق برطرف، لیموں کی چائے دراصل مینٹ یعنی پودینے کے پتوں سے تیار ہوتی ہے اور اسمیں بطور فلیور لیموں ڈالا جاتا ہے:
Green-tea-With-lemon.jpg

اگر پیکیج حالت میں درکار ہوتو لپٹن والے بناتے ہیں:
Lemon-Mint-500x500.jpg
 
مذاق برطرف، لیموں کی چائے دراصل مینٹ یعنی پودینے کے پتوں سے تیار ہوتی ہے اور اسمیں بطور فلیور لیموں ڈالا جاتا ہے:
Green-tea-With-lemon.jpg

اگر پیکیج حالت میں درکار ہوتو لپٹن والے بناتے ہیں:
Lemon-Mint-500x500.jpg
میں نے تو جناب اس لیے آکھیا تھا کہ متے آپ کی طرف کوئی اینج کی ہوتی ہو۔
مہربانی پائین
 

ہادیہ

محفلین
مذاق برطرف، لیموں کی چائے دراصل مینٹ یعنی پودینے کے پتوں سے تیار ہوتی ہے اور اسمیں بطور فلیور لیموں ڈالا جاتا ہے:
Green-tea-With-lemon.jpg

اگر پیکیج حالت میں درکار ہوتو لپٹن والے بناتے ہیں:
Lemon-Mint-500x500.jpg
اچھا یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
میں تو ایسے معدے کے لیے قہوہ بناتی ہوں۔۔۔ہی ہی ہی
بس تیار دیسی طریقے سے کرتی ہوں یعنی لیموں اور پودینہ لے کر پکاتی ہوں۔۔ پانی میں اور اکثر سونف بھی ڈال لیتی ہوں۔۔
آپ اسے لیموں چائے کہتے ہیں میں اسے پودینے کا قہوہ کہتی ہوں۔
 
آج کی افطاری خاصی کمال کی رہی
کھجوریں، فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ
مشروب میں
پھلوں کا کوکٹیل اور ایپل اسموتھی تھا
کھانے میں
چاول کے ساتھ چکن 65، چکن میکرونی سلاد اور ساتھ میں آلو کی ٹکیاں تھی
 

محمد فہد

محفلین
آج ہماری دعوت ہمارے دوست کی طرف سے تھی دُبئی کے ایک سپیشل "عثمانیہ ریسٹورینٹ، میں اور ہمارے دوست مُصفٰح سے آئے تھے یہ میری تصوئیر ہے خود ہی عیاں نہیں کی میں نے خود ہی کڑوپ کردی ہے۔۔

افطاری

13530742_661722387308569_1641839751_n.jpg

یہ ہمارے دوست ہیں جو کراچی سے تعلق رکھتے ہیں ۔۔
13522538_661722027308605_1514192112_n.jpg

نماز کے بعد کھانا بھی اپنے ساتھی کے بہت ساری گزارش ہر کھایا لیکن پانی اور جوس پی کر ہی بندہ فُل ہوجاتا ہے کھانے کی گنجائش ہی نہیں رہتی پھر بھی ہم نے کھانا کھانا:) ۔۔۔۔۔۔
آتے وقت میں نے ایک کین بھی ساتھ میں لے لیا فری کا تھا :)خود نہیں پیا لیکن ایک روم میٹ کو دے دیا :)
13509706_661722000641941_266855120_o.jpg



13518089_661721997308608_722647985_o.jpg
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
افطاری میں ساری کل والی ہی چیزیں ہیں۔۔
میں نے ایک بوائل ایگ اور کافی کا ایک مگ بنا لیا ہے اپنے لیے
 
Top