سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

arifkarim

معطل
اس دھاگے کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ مومنین کو روزوں میں بھی صرف کھانے پینے سے ہی غرض ہے۔ روزے کی روح کا تو کہیں نام و نشان نہیں
 
اس دھاگے کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ مومنین کو روزوں میں بھی صرف کھانے پینے سے ہی غرض ہے۔ روزے کی روح کا تو کہیں نام و نشان نہیں
لڑی کا عنوان ہے:
سحری و افطاری میں کیا کھایا، کیا پیا؟

اب یہاں یہ تو بتانے سے رہے کہ کتنے پارے قرآن پڑھا۔ :)
 
یہ لیں جی، محفلینز کے لئے
IMG-20160626-WA0029_zpsf0gp01dh.jpg
 
ہادیہ

محفلین
ان تصویروں میں آپ کافی "ہیلتھی" لگ رہے ہیں جو ملاقات والی تصویریں تھیں وہاں تو سکھے سے تھے:D۔
مجھے تو اب پتہ چلا آپ کی صحت کا راز کیا ہے
اتنے بڑے بڑے پتیلے ایسی چیزوں کے کھائیں گےتو صحت تو بنے گی نا:p
 
ان تصویروں میں آپ کافی "ہیلتھی" لگ رہے ہیں جو ملاقات والی تصویریں تھیں وہاں تو سکھے سے تھے:D۔
مجھے تو اب پتہ چلا آپ کی صحت کا راز کیا ہے
اتنے بڑے بڑے پتیلے ایسی چیزوں کے کھائیں گےتو صحت تو بنے گی نا:p
یہاں بھی غور کریں تو قمیض نے بھرم رکھا ہوا ہے۔
بہرحال اس وقت کی نسبت شاید کچھ بڑھا ہی ہے۔ لیکن ابھی آؤٹ آف کنٹرول نہیں ہوا۔ :p
 
ہادیہ

محفلین
پانی بھی ڈالتے ہیں نا۔۔۔:coffeecup:
چوہدری صاحب تسی وی مذاق نئیں سمجھدے
معلوماتی ریٹنگ ایویں دے دیتی:p
میں نے مذاق میں لکھا ہے پکوڑوں کی مثال سے سمجھ لیں:rollingonthefloor:
ویسے طریقہ تو عارف صاحب ہی بتائیں گے۔۔۔:p
arifkarim
اچھا۔ o_O
ولایتیوں کا کوئی پتہ نہیں ہوتا کہ یہ نت نئے تجربے کرتے رہتے ۔ :arrogant:
میں سمجھا شاید سچی مچی کی ہوتی ہو۔ لیکن یہ تو مچی مچی کی لگ رہی۔ :p
 
Top