سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

حلیم تیاری کے آخری مراحل میں
20160626_164826_HDR_zpsv2xvefhk.jpg
 

مقدس

لائبریرین
نیرنگ خیال قبلہ یا افطاری پہ آ جائیں ، یا بلا لیں
اب اور نہیں رہا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا شکمی ظلم اچھا نہیں ہوتا
ان کے پاس نہیں جائیں بھیا۔۔ وہ خود آج کل ڈائٹنگ کر رہے ہیں۔۔ آپ کو بھی بھوکا رکھیں گے اور ڈائیٹ کی افادیت پر لیکچر بھی دیں گے :rollingonthefloor:
 
Top