سجاد خالد کی خطاطی

الف نظامی

لائبریرین
سجاد خالد کی خطاطی کا نمونہ: خط ثلث
uluwulhimmat001rm7.gif


WallilAsmaulHusna001_1.jpg



سجاد خالد اسلامی خطاطی پر مبنی یہ ویب سائٹ بھی چلا رہے ہیں۔
 

bilal260

محفلین
سب یہاں طوطے اکٹھے ہوئے ہیں سب کی ایک ہی رٹ ہے بڑی خوبصورت خطاطی ہے۔
 

مہ جبین

محفلین
سب یہاں طوطے اکٹھے ہوئے ہیں سب کی ایک ہی رٹ ہے بڑی خوبصورت خطاطی ہے۔
بڑی عجیب بات ہے کہ ان طوطوں میں آپ خود بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔
اچھی چیز کو اگر اچھا نہ کہیں تو پھر کیا کہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ذرا وضاحت فرمائیے گا؟؟؟؟
 

مہ جبین

محفلین
الف نظامی بھائی ماشاءاللہ بہت دیدہ زیب خطاطی شئیر کی ہے آپ نے جزاک اللہ
اللہ سجاد خالد بھائی کے فن کو مزید جِلا بخشے اور انکے علم و فن، عمل ، عمر ، مال و منال ، آل و اولاد اور رزق روزگار میں بہت برکتیں عطا فرمائے آمین
 

bilal260

محفلین
بڑی عجیب بات ہے کہ ان طوطوں میں آپ خود بھی شامل ہیں ۔۔۔ ۔۔
اچھی چیز کو اگر اچھا نہ کہیں تو پھر کیا کہیں گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ذرا وضاحت فرمائیے گا؟؟؟؟
آپ محترمہ برا مان گئیں میں بھی انہیں طوطوں میں شامل ہوں الحمدو للہ شکر ہے اللہ عزوجل کا۔
اچھی خطاطی ہے اور سب بہت اچھا کہہ رہے ہیں۔
سب کے الفاظ ایک جیسے تقریبا ہے کہ اچھی خطاطی ہے۔
وضاحت یہی ہے کہ بہترین کاوش اور بہترین خطاطی ہے۔کمنٹس کا شکریہ۔
بس مذاق میں طوطا کہا نہ کہ اصل میں۔شکریہ آپ کے کمنٹس کا۔
 
Top