خطاطی

  1. متلاشی

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ...
  2. متلاشی

    خطِ کوفی کی خطاطی کا شاہکار فونٹ ہزاروں لاکھوں متبادل اشکال کی سہولت

    السلام علیکم ! مجھے اردو محفل کے تمام دوستوں اور بزرگوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الحمد للہ مہر ٹائپ (مہر ٹائپ کے نام سے میں نے باقاعدہ فونٹ سازی اور خطاطی کی خدمات کےلیے کمپنی رجسٹرڈ کروا لی ہے )کی طرف سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد فونٹ ان شاء اگلے ماہ جنوری میں ریلیز کر...
  3. سروش

    مشہور خطاط عثمان طحہٰ کے بارے میں

    عثمان بن عبد بن حسین ابن طحہ الکوردی (یا عثمان طحہ ، عربی: عثمان طه) عربی زبان میں قرآن کے شامی خطاط ہیں جو مصحف الممدینہ کو اپنے ہاتھوں سے لکھنے کے لئے مشہور ہیں جسے شاہ فہد کمپلیکس نے قرآن کریم کی طباعت کے لئے جاری کیا تھا۔ وہ 1934 میں شام کے شہر حلب کے ایک دیہی علاقے میں پیدا ہوئے تھے ۔ دمشق...
  4. م

    دستخط

    السلام و علیکم امید کرتا ہوں سب بھائی بہن الللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے... مجھے ایک دشواری پیش آ رہی ہے.. مجھے اپنے نام کا سگنیچر بنانا ہے. M Irfan Ramzan اگر پورے نام کا نہیں سکتا تو صرف irfan کا بنا دیں شکریہ. کوئی بھی بھائی بنا سکتا ہے تو بنا دیں نہیں اپنی کوشش ضرور شیئر کریں. رائے بھی دیں شکریہ
  5. یاسر حسنین

    خطاطی میں استعمال ہونے والی علامتیں

    السلام عليكم۔ کئی خطاط یہاں موجود ہیں تو سوچا آپ سے پوچھ لیا جائے کہ خطاطی/کیلی گرافی میں چند علامات دیکھی ہیں ان میں سے کچھ کا استعمال تو صاف پتہ چلتا ہے کہ کہاں ہوگا۔ لیکن سجاوٹ کے دوران ان کا استعمال کہاں اور کیسے کیا جا سکتا ہے۔ خصوصاً جب کورل ڈرا یا السٹریٹر پر کام کر رہے ہوں تب۔ کوئی...
  6. ا

    معجزہ ء فن : قومی مقابلہ خطاطی

  7. ا

    سید الف شاہ ہمدانی ؒاور خطاطی

    فنِ خطاطی میں بھی آپ کا ایک اعلٰی مقام تھا۔ کلمہ طیبہ کو خوشخط اور اس طریقہ سے تحریر فرمایا کرتے کہ اگر اسے سامنے سے پڑھا جائے تو کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ نظر آتا ہے اور اگر اس کی سمت کو تبدیل کر دیا جائے تو علی ولی اللہ برائے ہر مرض دارالشفاء نظر آتا ہے۔ کلمہ طیبہ کو لکھتے وقت آپ پر...
  8. ناظم رضا مصباحی

    دیوان نستعلیق

    موبائل کا "کلک" اس لڑی میں میں نے "انا محترف الخط" اینڈرائڈ ایپ کا کچھ تعارف کیا تھا۔ اس ایپ میں "دیوان فارسی" اور "دیوان وسیم" نام کے دو انتہائی قابل توجہ فونٹس موجود ہیں۔ سبز والا "دیوان ثلث" ہے جبکہ زرد اور سفید بالترتیب "دیوان فارسی نستعلیق" اور "وسیم" ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ نستعلیق میں...
  9. حسان خان

    حافظ شیرازی کے مقبرے میں حافظ کی یاد میں فی البدیہہ خطاطی کا انعقاد

    انجمنِ خوش نویسانِ ایران کی شورائے عالی کے رئیس استاد غلام حسین امیرخانی کی معیت میں 'مشقِ عشق' کے عنوان سے حافظ شیرازی کے مقبرے 'حافظیہ' میں حافظ کی یاد میں بداہہ نویسی کا انعقاد کیا گیا، جس میں سو سے بیش خوش نویسوں، اور اِس ہنری شعبے سے تعلق رکھنے والے استادوں اور ہنرجویوں نے شرکت کی۔ تاریخ...
  10. طالب سحر

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    رو میں ہے رخشِ عمر کہاں دیکھیے تھمے نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں -- غالب عمل: امینہ احمد آہوجہ
  11. نبیل

    خورشید گوہر قلم کی جانب سے خطاطی کی تعلیم

    یوٹیوب پر ایک اور چینل ملا ہے جس میں پاکستان کے مشہور خطاط خورشید گوہر قلم کی جانب سے خطاطی کی تعلیم دی گئی ہے۔ ویڈیو دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ دنیا ٹی وی چینل پر پروگرام بھی ہوا کرتا تھا۔ ان ویڈیوز کی کوالٹی زیادہ اچھی نہیں معلوم ہوتی۔ اگر کسی کو بہتر کوالٹی کی ویڈیوز کا علم ہو تو ضرور ان...
  12. نبیل

    نقش سکول آف آرٹس کی جانب سے خطاطی کی تعلیم

    آج یوٹیوب پر ویڈیوز براؤز کرتے ہوئے نقش سکول آف آرٹس کا یوٹیوب چینل دریافت ہوا جس میں نستعلیق خطاطی سے متعلق اردو میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ مزید کریدنے پر معلوم ہوا کہ نقش سکول آف آرٹس لاہور میں بھاٹی گیٹ میں ہے۔ خطاطی سیکھنے کے شوقین احباب کے لیے یہ ویڈیوز مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔ ذیل میں اس...
  13. squarened

    خاتم النبیین

    السلام علیکم یہ کلک کا کام سید نفیس الحسینی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ایک خطاطی دیکھ کر کیا ہے، بس کچھ پھول ،بوٹے بڑھا دیے ہیں.باقی کیلیگرافی سیٹنگ تقریبا انہی کے انداز میں کرنے کی کوشش کی ہے
  14. اسد

    خطاطی کے بارے میں انگلش سائٹ CalligraphyQalam.com

    اسلامی آرٹ کے بارے میں ایک ڈوکیومنٹری دیکھنے کے بعد اس موضوع پر کچھ ویب سائٹس کا جائزہ لیا اور ان میں سے http://calligraphyqalam.com/ خصوصاً پسند آئی، اس کے باوجود کہ سائٹ امریکہ کے لحاظ سے بنائی گئی ہے۔ سائٹ پر بہت سا مواد موجود ہے، جس میں عمومی معلومات کے علاوہ ادوار اور خط/انداز پر مبنی خطاطی...
  15. ا

    توشۂ خاص : ’’علم بالقلم‘ ‘از ڈاکٹر معین الدین عقیل

    توشۂ خاص : ’’علم بالقلم‘‘ از ڈاکٹر معین الدین عقیل اسلامی ثقافت اپنے جن فنون پر فخر کرسکتی ہے، ان میں خطاطی ایک ایسا منفرد اور حسین و جاذب ِ توجہ فن ہے، جس کی نظیر کوئی اور قوم پیش نہیں کرسکتی۔ دوسری ساری قوموں کے پاس مصوری ایک مقبول فن کے طور پر رائج رہی ہے، لیکن مسلمانوں میں مصوری کے...
  16. ا

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو

    غزلِ خطاطی۔۔صابر ظفر کی تخلیقات کا جہانِ نَو (ابن کلیم احسن نظامی) اس جہانِ رنگ و بو میں حسنِ فطرت جا بجا بکھرا ہوا ہے۔ اس کو جانچنے اور بھانپنے کیلئے اور اس سے حظ اُٹھانے کیلئے جمالیاتی نظر شرط ہے۔ وہ جو کسی شاعر نے کہا ہے: آنکھ والا تیرے جوبن کا تماشا دیکھے دیدۂ کور کو کیا آئے نظر کیا...
  17. ا

    خطاطی ؛مواد برائے ای بک

    میر عماد الحسن قزوینی آقا عبدالرشید دیلمی مرزا ابو تراب اصفہانی منشی شمس الدین اعجاز رقم محمد حسین کشمیری زریں قلم عبد الباقی حداد یاقوت رقم منصور بن سلطان مظفر؛ خطاط امیر بندہ علی (مرتعش رقم) ؛ خطاط ہاشم محمد الخطاط عبدالمجید پرویں رقم عبد الواحد نادر القلم؛ فن خطاطی کے مردِ قلندر خطِ نستعلیق...
Top