خاتم النبیین

squarened

معطل
السلام علیکم
یہ کلک کا کام سید نفیس الحسینی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی ایک خطاطی دیکھ کر کیا ہے، بس کچھ پھول ،بوٹے بڑھا دیے ہیں.باقی کیلیگرافی سیٹنگ تقریبا انہی کے انداز میں کرنے کی کوشش کی ہے

Ahzaab-40_zpsb36e4413.png
 
Top