سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

شمشاد

لائبریرین
سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا؟
انگریزی میں ہے :

Quaid-E-Azam
Islamic Republic of Pakistan

Ayub Khan
Developed Republic of Pakistan

Zulifqar Ali Bhutto
Peoples Republic of Pakistan

Yahya Khan
What So Ever Divided by 2 Pakistan

Zia Ul Haq
Klash-Un-Kove (AK-47) Republic of Pakistan

Ghulam Ishaq Khan
ISI Republic of Pakistan

Moeen Qureshi
Taxation Republic of Pakistan

Benazir Bhutto
Zardari Republic of Pakistan

Nawaz Sharif
Abba Jee & Sons Republic of Pakistan

Gen. Pervez Musharraf
Pakistan (Pvt). Limited

People of Pakistan
Immigration From Pakistan​
 

عمر سیف

محفلین
ُامیداور دُعا یہی ہے کہ آئندہ آنے والا انِ جیسا ہرگز نا ہو۔ اور ہم دعاگو ہیں وطنِ عزیز کے لیے ہمیشہ۔
 
پر میں بہت پر امید ہوں کہ امید پر دنیا قائم ہے ۔ گو کہ نا تواں ہوں لیکن مجھ سے جو کچھ ‏بھی ہو سکا میں اپنے ملک کے لی کروں گا ۔ آمین۔ ‏
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
محمد شمیل قریشی نے کہا:
میں بے وفاوں کی طرح ملک نہیں چھوڑوں گا ۔ اس ‏ملک میں رہ کر اس کی خدمت کروں گا ۔ آمین۔ ‏
یہاں تو بہت سے افراد کو مفت میں بےو فا کہہ دیا آپ نے
تو قیصرانی بھائی اس میں غلط کیا کہا
ہم جیسے جو صرف اچھے لائف سٹائل کے لیے ملک چھوڑ چکے ہیں بے وفا نہیں تو اور کیا ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
Top