سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

شمشاد

لائبریرین
تو میں نے تو اس لیے کہلوایا تھا یہ جب پتہ ہے تو ایسا کام نہیں کرنا چاہیے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیارا نے کہا:
میں تو یہی کہوں گا کہ جیسی عوام ہوگی ویسا ہی اللہ تعالیٰ اسے حکمران دیں گے :roll:

پیارا بھائی آپ ادھر ‘ تعارف ‘ کے زمرے میں آئیں اور اپنا تعارف تو دیں، پھر آپ سے وہی سلوک کیا جائے گا جو کالج میں پہلے سال والوں کا ہوا کرتا ہے۔ تا کہ آپ کو بھی کچھ تجربہ حاصل ہو۔ :wink:
 
Top