تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔۔
لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
آمین!
 

ایم اے راجا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بہت افسوسناک خبر ہے۔
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔​
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کے والدہ محترمہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

صرف علی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔۔
لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں
آمین!
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے، آمین۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ عزوجل مرحومہ کی مغفرت فرماے ۔قبر کے معملات میں آسانیاں عطا فرماے۔ مرحومہ کے پسماندگان کو صبر عطا فرماے۔ آمین بجاہ النبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم یا رب العالمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top