تاسف زلفی شاہ کی والدہ محترمہ قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے رکن زلفی شاہ کی والدہ محترمہ آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اراکین محفل سے دعا کی درخواست ہے۔
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ تعالٰی ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے - بھائی زلفی شاہ اور​
ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے​
 

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
باری تعالےٰ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور شاہ صاحب اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین۔
 

باباجی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا للہ راجعون۔
نہایت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

S. H. Naqvi

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔اللھ ان کے درجات بلند فرمائے اورپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی ان کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔
ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے۔
آمین​
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون

بہت افسوس کی خبر ہے۔ اللہ زلفی بھائی کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی رحمتیں نچھاور کرے۔ (آمین)
 

فاتح

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زلفی شاہ سمیت تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگزر فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائے ۔ آمین
 

متلاشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
باری تعالےٰ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور شاہ صاحب اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور حوصلہ عطا کرے۔ آمین۔​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top