دلی ائیر پورٹ پر جیسے ہی جہاز اترا مختلف زبانیں بولنے والے ملے
کوئی کیرالہ سے تھا ملیالم میں
جیسا کہ پہلے بتایا ہے۔۔۔ مضمون/کہانی لکھی جا چکی ہے۔ آپ نے جس مراسلے کا اقتباس لیا ہے، وہ کئی سال پہلے کا ہے۔:)
تو ہم پھر تاخیر کا شکار ہوئے ۔ معذرت
 

سیما علی

لائبریرین
دلی ائیر پورٹ پر جیسے ہی جہاز اترا مختلف زبانیں بولنے والے ملے
کوئی کیرالہ سے تھا ملیالم میں

تو ہم پھر تاخیر کا شکار ہوئے ۔ معذرت
کوئی بات نہیں ۔۔پھر ہزاروں ایسے مواقع آپکو مستقبل قریب میں دئیے جائیں محفل کی سالگرہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے گا ان شاء اللہ
 

علی وقار

محفلین
سنا ہے جیل میں دن بھر کے دوران صرف صبح ناشتے میں ایک کپ چائے ملتی ہے، اور وہ بھی بے مزا۔ ہمارے ہاں کی جیل بھی کوئی جیل ہوئی!
 

جاسمن

لائبریرین
محفلین میں سے کسی کو کسی بھی کام سے کبھی جیل کے اندر جانے کا اتفاق ہوا؟
کیا کسی نے جیل کا کھانا کھایا ہے؟
 

علی وقار

محفلین
آپ کے خیال میں کس طرح کی جیل ہونی چاہیے؟
جیل تو باہرلے ملکوں میں ہوتی ہے۔ یا یہ بھی میری خام خیالی ہے۔ دراصل بی بی سی پر ایک قیدی کی داستان پڑھی تھی جس کو پاکستان میں برے حالوں میں رکھا گیا تھا۔ اس کیفیت نامے کی اس لیے شراکت کی تھی۔ قیدیوں کے بھی تو حقوق ہوتے ہوں گے جن کا ہمارے ملک میں زیادہ خیال نہیں رکھا جاتا۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

محفلین

جاسمن

لائبریرین
اتفاق تو نہیں ہوا۔
ابھی تک نہیں کھایا۔
مجھے تین جیلوں میں جانے کا اتفاق ہوا اور کافی مرتبہ۔ بہاول پور کی سینٹرل جیل اور بورسٹل جیل۔ ملتان کی ویمن جیل۔ کئی بار ان کے کھانے چکھے ہیں۔ کھانا معیاری ہوتا ہے۔ پینے کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ، مختلف ٹریننگ، تعلیم وغیرہ کا انتظام ہے۔ لیکن جیل آخر جیل ہی ہے۔
 
Top