گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے ایک جیسے کپڑے پہنے ۔ایک پلیٹ میں کھاتے اورشیر و شکر ہوتے دیکھا پہلے ہم سمجھے سگی بہنیں ہیں ۔۔ہماری بھابھی کی پڑوسن ہیں ۔اور سب سےاچھنبے کی بات دونوں ڈٹ جاتیں ہیں میاں کے خلاف ایک کے ساتھ ناانصافی ہو تو دوسری فورا سوتن کے حق میں آواز اٹھاتی۔۔۔
کسی کے دل میں اتر گئی ہو گی یہ بات۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر مثبت پیرائے میں ہے تو آمین...
ورنہ خدا کی پناہ!!!
وہی تو۔۔۔۔ چھوٹے پٹاخے سے بم پھوڑ رہے وقار بھائی۔ بے حساب گندھک والا منا سا پٹاخہ۔ خدا کی پناہ ہی بہتر۔ بھولے سے آمین کہہ دیا تو لینے کے دینے پڑ جانے۔
 

سید عمران

محفلین
وہی تو۔۔۔۔ چھوٹے پٹاخے سے بم پھوڑ رہے وقار بھائی۔ بے حساب گندھک والا منا سا پٹاخہ۔ خدا کی پناہ ہی بہتر۔ بھولے سے آمین کہہ دیا تو لینے کے دینے پڑ جانے۔
چھوٹے پٹاخے میں تھوڑا باردو ہی آئے گا...
زیادہ ہوجائے تو بم کہلاتا ہے پٹاخہ نہیں...
پٹاخہ پٹاخہ ہوتا ہے بم نہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کرتوتوں سے سب ظاہر ہوجاتا ہے...
جو جتنا بے زاری کا اظہار کرے سمجھو وہ منا بڑا ہی گھنا!!!
یہ علامات تو ۔۔۔۔۔بھائی کی طرف اشارہ کر رہی ہئں مگر حد ادب میں رہنا ہے اس لئے ہم چپ ورنہ شامت آ جانی ہماری۔
 
Top