دھماکہ ،

سارہ خان

محفلین
:kiss3:

اب میں اپنے جیتے جی تو تمھیں پیرنی ' کی جگہ لینے نہیں دوں گی ۔ نا سمجھنے دوں گی
zzzbbbbnnnn.gif

اسلئے ، میں آرہی ہوں :thinking2: جیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے :tongueout4: اسلئے میں آرہی ہوں :cowboy1: ، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔ :aadab:

ہاہاہا باجو مجھے بھی پیرنی بننے کا کوئی شوق نہیں ۔۔۔:nottalking:۔۔۔ چلیں ایسے ہی سہی آپ آئیں گی تو ۔۔۔:battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
سارہ ، میرا دل ہے میں اس سال کی بجائے اگلے سال آؤں :battingeyelashes: ماورہ کی شادی بھی اٹینڈ کرلوں گی ناں :worried: ورنہ اب کے آگئی تو صدیوں بعد پھر شاید جانا ہو یہ نا ہو :shameonyou: ماورہ کی شادی ہورہی ہے نا کچھ ہی مہینوں کی تو بات ہے ۔ بلکے تم بھی میرے ساتھ چلنا ۔۔ ولیمہ کھاکر آئیں گئیں دونوں :party:
 
سارہ خان

محفلین
ٹھیک ہے باجو آپ پہلے میرے پاس آئیے گا ۔۔ پھر ساتھ ہی چلیں گے ماورہ کی شادی میں ۔۔:) بس اب اگلے سال سے پھر اگلے سال نہ ہو آپ کا یہ پروگرام ۔۔:grin:

ویسے یہ نئی شرارت تو نہیں نہ ۔۔۔:battingeyelashes: :shameonyou:
 
میں کوشیش میں ہوں سارہ کہ اسی سال کے کسی مہینے کے دو ہفتے نکال لوں ، مگر بچے آنے کو تیار نہیں ہیں :( کہتے ہیں کہ آپ جائیے ہمیں کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔ مگر میرا دل ہے میں جاؤں تو انکو ساتھ لے کرجاؤں ،
آخر کو دس سال ہونے کو آرہے ۔ تو میں چاہتی ہوں اکھٹے ہی جائیں ، انکے بغیر مجھے مزہ نہیں آئے گا ، اور اب تو اقراہ کی شاپنگ بھی کرنے کو اکھٹی ہورہی ہے ۔ اور میرے ایسے میں موڈ کبھی بنتا ہے تو کبھی بدلتا ہے ۔
میرے لئے بہت سے کام اکھٹے ہوچکے ہیں ، اور مجھے انکی بھی ٹینشن ہے ۔ فروری کے آخر میں اور کام بڑھ جانے ہیں ، اور میرا ذہن اسوقت ٹوٹلی کاروباری وومن کے جیسا ہورہا ہے :battingeyelashes: جو بہت کچھ کرنے کو سوچ رہی ہے ۔ اور دو ہفتے نکالنا شاید وہ بھی پاکستان کے لئے :grin: :worried:
اسلئے ڈبل مائنڈ ہوتا ہے ۔ کبھی ہاں تو کبھی ناں ،۔ دیکھو کیا پتا موڈ بن گیا تو آجاؤں ۔ نا بن سکا تو اگلے سال سہی ، آنا تو ہے مجھے ، کپڑوں کی شاپنگ بھی ضروری ہے اور دوستوں سے ملنا بھی ضروری ہے :battingeyelashes:
ڈپینڈ ِ :party:
 
ماوراء

محفلین
یااللہ خیر۔۔۔یہ شادی۔۔۔اور وہ بھی میری؟؟ اللہ یہ کیا باتیں ہو رہی ہیں۔۔۔:(باجو، سال کے آخر میں تو میں پاکستان جانا ہے۔۔۔اور شادی۔۔۔؟؟؟ شادی تو مجھے ابھی نہیں کرنی۔۔۔۔2010 میں کروں گی کہیں۔۔۔:noxxx:
 
2010,
میں کرو بھلے 2011, کو مگر کرنی تو ہے ناں :idontknow: ۔
تو بس :chatterbox: جیسے ہی مجھے سننے میں آگیا ماورہ کی شادی ہورہی تو بس میں پہنچ آؤں گی :battingeyelashes: بھلے تم بلاؤ یا نا بلاؤ ۔ :notworthy:
 
ماوراء

محفلین
لوگ مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ تمھاری شادی ہو رہی ہے۔۔۔اور تم نے بتایا ہی نہیں۔:eek: میں نے پوچھا کہ یہ کس نے کہا۔۔۔:eek: تو پتہ چلا ۔۔۔آپ نے یہاں لکھا ہوا ہے۔میں نے تو آج ہی دیکھا یہ۔۔۔:(

باقی جب بھی ہوئی۔۔بلاؤں گی تو ضرور۔۔۔بلکہ آپ تو بِن بلائے ہی آ سکتی ہیں۔ لیکن پہلے شادی تو ہو۔۔:grin:

ابھی تو میں نے 25 سال کا ہونا ہے۔۔۔سلور جوبلی منانے کے بعد کہیں سوچوں گی۔ :p
 
کونسے لوگ پوچھ رہے ہیں بھلا ۔؟ :idontknow: میرے خیال میں آج جن سے بات ہوئی وہی پوچھ رہے ہونگے :rollingonthefloor: کہنا تھا پہلے آپ اپنی تو کروا لو ۔ تم سے بعد میں پوچھیں :chatterbox:
لو یہ تو میں نے پاکستان نا آنے کے لئے اک بہانہ تلاشہ تھا اک وجہ ڈھونڈی ہے :tongue: :battingeyelashes:
اب سارہ کو بھی تو چپُ کرانا تھا ناں :chatterbox:
:rollingonthefloor: ( مذاق کر رہی ہوں سارہ مگر بس مجھے آئی ہی سمجھو :battingeyelashes: )
:hiro:
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: پیارے بچوں ،،آجکل مجھے پھر سے دورہ پڑنے کو ہے پاکستان آنے کا پلان ہے :rollingonthefloor: مگر ہوُپفلی یہ اس اس سال بھی وقتی جوش ہے ۔۔ارادہ ہے :tongue: جب تک ٹھنڈا ٹھار نا ہوجائے تب تک امید ہے کہ شاید میں آن نکلوں :chatterbox:
کسی نے کوئی فرمائش کرنی ہے تو بلاجھجک کردؤ ۔۔۔
:notworthy:
 
Top