سارہ خان
محفلین
اب میں اپنے جیتے جی تو تمھیں پیرنی ' کی جگہ لینے نہیں دوں گی ۔ نا سمجھنے دوں گی
اسلئے ، میں آرہی ہوں جیسے تیسے ، موُڈ نہیں ، دل بھی نہیں ، مگر حجاب تمھیں پیرنی سمجھ بیٹھے اسلئے میں آرہی ہوں ، اب کب یہ سرپرائز رہا ، اب تو میں کراچی کی سیدھی فلائٹ ہی لوں گی ۔
ہاہاہا باجو مجھے بھی پیرنی بننے کا کوئی شوق نہیں ۔۔۔۔۔۔ چلیں ایسے ہی سہی آپ آئیں گی تو ۔۔۔