دھماکہ ،

جی بہتر فہیم بھائی سوچ رہا ہوں آج کل میں پرانی دہلی کی طرف جانا ہوا تو وہی سے پیک کراکے لا کر رکھ لوں گا۔
 
فہیم

لائبریرین
جی بہتر فہیم بھائی سوچ رہا ہوں آج کل میں پرانی دہلی کی طرف جانا ہوا تو وہی سے پیک کراکے لا کر رکھ لوں گا۔

رکھیے گا نہیں
میری طرف سے آپ کھالیے گا:grin:

رکھنے سے تو جب تک آپ کا پاکستان آنا ہوگا
ان کا کچومر بن گیا ہوگا:grin:
 
تیشہ

محفلین
سارہ ، مجھے کچھ آئیڈیا تو دینا ، میں ہئیر کٹینگ اب کہ کیسے کراؤں ، ابھی تک وہی بال چلتے آرہے ہیں جو فرورئ، مارچ میں ، میں نے پرم کرائے تھے اب بہت لمبے ہوگئے ہین ، پھر سے کٹ ہونے والے ہیں کہ مجھ سے نہیں سنبھلتے ، اور شولڈر کٹ سے تو میں تنگ آئی ہوں وہی ہوتے ہیں ہر بار ،۔ اب کے کچھ اور کراؤں ،
:grin: (گنج نہیں کچھ اور ،) مگر سمجھ نہیں آتا اب کیا نئا کراؤں ، کونسے چل رہے ہیں آجکل ۔ لنتھ کٹینگ ؟ یا کوئی اور ،

میں بےزار ہوں اپنے ہئیر اسٹائل سے ، آٹھ مہینے سے یہی چل رہے ہیں :(
 
سارہ خان

محفلین
باجو بڑے بال آپ سے سنبھلتے نہیں ۔۔ شولڈر کٹ سے فیڈ اپ تو اب گنج کی باری ہی آ جاتی ہے ۔۔:tounge: :grin:

ابھی کتنی لینتھ ہے آپ کے بالوں کی ۔۔ آپ یو شیپ یا وی شیپ کٹنگ کروالیں اور آگے سے کچھ لیئرز لے لیں ۔۔ مجھے تو لمبے بال ہی اچھ لگتے ہیں ۔۔ اس لئے مجھ سے مشورہ مانگیں گی تو لینتھ کٹنگ کا ہی بتاؤں گی ۔۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
چلئیے کسی دن اکھٹی ہوکر چلتیں ہیں :grin: ۔۔ حلیم کھانے ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif

:ڈ :ڈ :ڈ :ڈ آپ کو یاد ہے حلیم والی بات ابھی تک :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

فرحت ، آپ کب پاکستان جانا ہے آپ بھی آ جائیں ساتھ ہی تو کتنا مزا آجائے !

شگفتہ! شازیہ جی نے تو شاید جنوری ، فروری میں جانا ہے۔ میں اس سے پہلے ہی کُوچ کر جاؤں گی اور جب تک یہ جائیں گی۔۔شاید میری واپسی بھی ہو جائے۔ :)
 
تیشہ

محفلین
باجو بڑے بال آپ سے سنبھلتے نہیں ۔۔ شولڈر کٹ سے فیڈ اپ تو اب گنج کی باری ہی آ جاتی ہے ۔۔:tounge: :grin:

ابھی کتنی لینتھ ہے آپ کے بالوں کی ۔۔ آپ یو شیپ یا وی شیپ کٹنگ کروالیں اور آگے سے کچھ لیئرز لے لیں ۔۔ مجھے تو لمبے بال ہی اچھ لگتے ہیں ۔۔ اس لئے مجھ سے مشورہ مانگیں گی تو لینتھ کٹنگ کا ہی بتاؤں گی ۔۔:)

سارہ ابھی اتنے بال ہیں میرے ، مگر یہ پھچلے مہینے کی ہے ایک آدھ مہینے کے بال اور لمبے ہوچکے ہیں اب کمر تک آنے کو ہیں ،۔۔ مگر یو شیپ تو میں کراتی ہی رہتی ہوں ۔۔ پرمنگ بھی کرالی اب واقعی گنج ہی باقی بچتی ہے :hatoff: لینتھ میں اگر کراؤں تو اور کتنے لمبے کرانے ہیں ۔؟ یا انہی کی لینتھ ٹھیک ہے ۔۔ ہوجائےگی ناں انکی بھی ۔۔ مگر میں تنگ بھی تو جلدی آجاتی ہوں لینتھ کراکے بھی مجھے لٹیں سنبھلنی ہونگیں مصیبت ہے ۔
مگر اور ، خیر میں ادھر سے کراکے آؤں سیٹ یا پاکستان سے آکر بناؤں
thsssss.gif
ایک دو مہینے اورسہی ۔ ؟

bbbbb.jpg

یہ آگے ہیں بال اسلئے چھوٹے نظر آرہے ہیں پیچھے ہو تو لمبے نظر آتے ہیں ،،
 
تیشہ

محفلین
شگفتہ! شازیہ جی نے تو شاید جنوری ، فروری میں جانا ہے۔ میں اس سے پہلے ہی کُوچ کر جاؤں گی اور جب تک یہ جائیں گی۔۔شاید میری واپسی بھی ہو جائے۔ :)

:confused:

آپ پہلے ہی نکل رہی ہیں فرحت :eek:
تھوڑا انتظار کرلیں تو جنوری ، فروری میں ایک ساتھ چلتیں :hatoff: ۔۔ ۔
میں اقراہ کی چھٹیوں کو لے کر بیٹھی ہوئی ہوں ورنہ سیٹیں بکُ ہوجاتیں اب تک میری بھی ،
مگر جنوری کے آخر میں ہم سب کی ایک ساتھ کنفرم ہوگی ۔ آپ رکئیے رہئیے گاجب تک میں بھی پہنچ آلوں ،
واپسی اکھٹیں آجائیں گیں ناں
chips.gif
 
طالوت

محفلین
خالہ ! یہ آنا پکا ہی ہے نا ! ؟ ایسا نہ ہو کہ پاکستان والے خواب دیکھتے رہ جائیں ۔۔۔۔۔ اور سارے پروگرام دھرے کے دھرے رہ جائیں ، حلیم کے نہاری کے ! اور ایک اور "دھماکہ" دھاگہ شروع کرنا پڑے ۔۔۔۔۔
وسلام
 
تیشہ

محفلین
کیوں آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہیں بھانجے :hatoff: ہم نے آنا ہے ،
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ سب حلیم ،نہاری کے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں ۔۔ ۔ہم پہنچ آئے گے انشااللہ،
اور اگر کسی کام میں خُدا کی کوئی مصلحت ہو ، یا میرا آنا ٹھیک نا ہوا تو خود بخود میرے آنے میں رکاوٹ کوئی نا کوئی کام ، دشواری ، نکل آئے گی ۔ :hatoff:

میں نے دیکھا ہے ہمیشہ ، جو کام ، جو چیز ، جو بھی میرے لئے ٹھیک نا ہو اسے ُ اللہ مجھ سے دُور کردیتا ہے ۔ :music:
اور جس میں بہتری ہو ، وہی میرے لئے ہوجاتا ہے میرے راستے خود بخود بنتے چلے جاتے ہیں :hatoff:
اللہ کی خاص مہربانی ، کرم ،فضل میرے ساتھ ہوتا ہے ،

اب یہاں تو پھر میں نے شگفتہ ، حجاب ، سارہ ، فہیم ،عمار سے نہاری ، بریانی کھانے جانی ہے ۔
chips.gif
 
تیشہ

محفلین
فہیم ، میں نے عمار سے پوچھا آپ کے لئے کیا لے کر آؤں کوئی خاص فرمائیش ،، ۔ :confused: تو اسُ نے جواب دیا کہ باجو آپ رہنے دیں آپ خود آرہی ہیں یہی ہمارے لئے گفٹ ہوگا :music:
اسے میں نے کہا ، سوچ لو آپ پاس بھی ہؤئے ہو ، اور منگنی بھی ہوئی ، تو مجھ پے دو ، دو تفحے آپکے ڈیو ہیں ،تو موقع اچھا ہے جو چاہئیے بتا دو ، میں ورنہ اپنی مرضی کے گفٹ لے آؤں گی
تو اس نے کہا ہے آپ اپنے ہاتھ سے کارڈز لکھ کر لے آئیے گا :) یہی بہت ہے ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

اب میں کارڈز کا ڈھیر لاؤں گی راہبر کے لئے وہ بھی کرسمس کارڈز
zzzbbbbnnnn.gif

کیونکہ کرسمس کا سیزن چل رہا ہے ، ۔۔ ۔:music:
 
ہمممممممممممممممممممم
اچھی بات ہے۔
لے آئیں اس کے لیے کارڈز کا ڈھیر:grin:
 
فہیم ، میں نے عمار سے پوچھا آپ کے لئے کیا لے کر آؤں کوئی خاص فرمائیش ،، ۔ :confused: تو اسُ نے جواب دیا کہ باجو آپ رہنے دیں آپ خود آرہی ہیں یہی ہمارے لئے گفٹ ہوگا :music:
اسے میں نے کہا ، سوچ لو آپ پاس بھی ہؤئے ہو ، اور منگنی بھی ہوئی ، تو مجھ پے دو ، دو تفحے آپکے ڈیو ہیں ،تو موقع اچھا ہے جو چاہئیے بتا دو ، میں ورنہ اپنی مرضی کے گفٹ لے آؤں گی
تو اس نے کہا ہے آپ اپنے ہاتھ سے کارڈز لکھ کر لے آئیے گا :) یہی بہت ہے ۔۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

اب میں کارڈز کا ڈھیر لاؤں گی راہبر کے لئے وہ بھی کرسمس کارڈز
zzzbbbbnnnn.gif

کیونکہ کرسمس کا سیزن چل رہا ہے ، ۔۔ ۔:music:
ہاں نا۔۔۔ جو بھی کارڈز آپ کو پسند آجائیں، وہ لے آئیں۔۔۔ لیکن اتنے بھی نہیں کہ کوئی بولے، اسٹال لگانا ہے کیا؟ :lll:
ویسے بھی گفٹس کی ضرورت نہیں ہوتی۔۔۔ خلوص ہی بہت ہوتا ہے۔۔ اور آپ کے آنے سے بڑا سرپرائز تو نہیں ہوسکتا نا کوئی۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
:laugh:

سارہ ، فہیم ، عمار ، شگفتہ میرا آنے کا پروگرام ڈگمگا رہا ہے ، کبھی آنے کا سوچتی ہوں تو دوسرے پل موُڈ بدلنے لگ جاتا ہے ۔ سارہ میرا موُڈ نا بدلنے نا دینا :blush: ،۔۔
آج پاکستان میرے بہنوئی جی نے پیشن ِگوئی کردی ہے کہ سب دیکھنا یہ پیرس ، فرانس گھوم آئے گی مگر پاکستان نہیں آئے گی :laugh: ،
اور میری بہن ہنس رہی ہے آج جب اُس نے سنا کہ میں پیرس جارہی ہوں :( ، اُسکا کہنا ہے بہنوئی نے ابھی کل ہی پیشن گوئی کی تھی اور آج تمھارا موڈ بدلنے کو ہے ۔
بھائی بھی ڈانٹ رہا ہیں ، اور امی سے بھی ڈپٹ کھائی ہے ، اور تو اور بڑی سس جو جدہ سے میری وجہ سے پاکستان آنے کو تیاری کر رہی ہیں ان سے بھی جھاڑ پڑی ہے ۔ :blush:
اب میں آ تو رہی ہوں پر دُعا کرنا میرا مارچ کے آتے آتے موُڈ نا چینج ہو۔ ۔ ۔۔ تم سارہ ، مجھے ڈانٹتی رہنا کہ باجو آپ آجائیے :laugh: تو سب کی ڈانٹ کا اثر شاید یہ ہو کہ میں پہنچ ہی آؤں گی ۔
اگر سب چُپ ہوگئے تو میں نے پیرس نکل جانا ہے ۔ اقراہ پہلے ہی رٹ لگائے بیٹھی ہے کہ اُس نے پاکستان نہیں جانا ، اور ضد کر رہی ہے پیرس کی طرف کو چلتے ہیں کہ پاکستان جاکر کیا کرنا ہے ۔ اب میں اور نمرہ ، اور مناہل ہی آرہے ہیں پاک کی طرف ، اگر مارچ آتے آتے موُڈ نا بدلہ تو :grin: ۔
 
فہیم

لائبریرین
ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں:eek:

یہ کیا باجو:confused:
اب میں تو آپ کو ڈانٹ نہیں‌ سکتا:blush:
بس التجا کرسکتا ہوں کہ اپنا موڈ تبدیل نہ کیجئے گا:)
 
سارہ خان

محفلین
یہ موڈ کو کیا ہو گیا باجو ۔۔ آپ نے پکا ارادہ کیا تھا نہ ۔۔

اپنی اوپر والی پوسٹ دیکھیں ۔۔۔

اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ سب حلیم ،نہاری کے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں ۔۔ ۔ہم پہنچ آئے گے انشااللہ،

4 مہینے پہلے سے پروگرام کیوں بنایا جب آپ کو اپنے موڈ کا پتا ہے ۔۔:p۔۔۔ آنے سے فوراً پہلے بنانا تھا نہ کہ چینج ہونے کے لیے ٹائیم ہی نہ ملے ۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں:eek:

یہ کیا باجو:confused:
اب میں تو آپ کو ڈانٹ نہیں‌ سکتا:blush:
بس التجا کرسکتا ہوں کہ اپنا موڈ تبدیل نہ کیجئے گا:)

فہیم آپ کا تو میں نے چینیل فائف بھی خرید رکھا ہے ۔ باقی سب کی بھی شاپنگ کرلی ہوئی ہے ،۔۔ بس میرا موُڈ بہت تنگ کرتا ہے اس سے میں بہت تنگ بھی ہوں مگر اسکے بغیر کچھ کربھی نہیں پاتی ۔۔ مگر انشااللہ پاکستان تو آنا ہے بھلے ایک بار آخری بار ہی سہی مگر چکر ضرور لگانا ہے ۔۔ آج سب سے ڈانٹ کھائی ہے تو ارادہ مضبوط ہوگیا ہے :laugh: ۔ بس اسی طرح مجھے سننے کو ملتی رہی تو پہنچ آؤں گی ،۔۔۔
 
Top