عاطف بٹ
محفلین
بہت شکریہ شیزان بھائیسدا جیئو عاطف بٹ جی
بہت شکریہ شیزان بھائیسدا جیئو عاطف بٹ جی
آمینبہت شکریہ غدیر۔
اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے کہ ہم حق پر ڈٹ سکیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جناب عاطف بٹ صاحب آپ کے مراسلات میں یہاں پڑھتا رہتا ہوں
اللہ رب العزت آپ کی ثابت قدمی میں اضافہ فرمائے آپ جیسے احباب کا ساتھ ہونا ہماری کمزوریوں کو دور کرنے کا باعث بنے گا ان شاء اللہ۔
بہت شکریہ امجد بھائیبہت اعلیٰ عاطف بھائی۔
اللہ آپ کو مزید استقامت، ہمت اور عزت عطا فرمائے اور اپنی رضا سے سرفراز رکھے۔ آمین۔
مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے آپ جیسے فرزِندانِ ملت پہ۔
اللہ سب کو ایسا ہی طرزِ عمل اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
بہت شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو سچ کا ساتھ دینے کی مزید ہمت و طاقت دے اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
صبح میں سوچ رہا تھا کہ دنیا پیپر سے یہ پوسٹ کروں محفل پربہت شکریہ قادری صاحب
لطف کی بات یہ ہے کہ مجھے اس کالم کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا کہ کل میں پورا دن بہت زیادہ مصروف رہا اور دفتر بھی نہیں آسکا۔ آج دفتر پہنچا تو ایک ہم کار نے پوچھا کہ ’حبیب صاحب کا کالم کیسا لگا؟‘ میں نے جواباً پوچھا، ’کون سا کالم؟‘ فرمایا، ’جو انہوں نے آپ کے بارے میں لکھا ہے۔‘ میں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’حبیب صاحب نے میرے بارے میں کالم لکھا ہے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں اور نہ ہی ان سے پچھلے تین چار روز سے میری بات یا ملاقات ہوئی ہے۔‘صبح میں سوچ رہا تھا کہ دنیا پیپر سے یہ پوسٹ کروں محفل پر
پھر سوچا کہ بٹ صاحب نے کر دیا ہو گا
لطف کی بات یہ ہے کہ مجھے اس کالم کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا کہ کل میں پورا دن بہت زیادہ مصروف رہا اور دفتر بھی نہیں آسکا۔ آج دفتر پہنچا تو ایک ہم کار نے پوچھا کہ ’حبیب صاحب کا کالم کیسا لگا؟‘ میں نے جواباً پوچھا، ’کون سا کالم؟‘ فرمایا، ’جو انہوں نے آپ کے بارے میں لکھا ہے۔‘ میں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’حبیب صاحب نے میرے بارے میں کالم لکھا ہے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں اور نہ ہی ان سے پچھلے تین چار روز سے میری بات یا ملاقات ہوئی ہے۔‘
خیر، پھر اخبار کھول کر دیکھا تو وہاں جو کچھ لکھا تھا اسے پڑھ کر سوچ میں پڑگیا کہ حبیب صاحب کو اس واقعے پر کالم لکھنا چاہئے تھا یا نہیں۔ محفل میں اس کالم کو شیئر کرنے کی واحد وجہ ابرارالحق کا وہ بیان تھا جس کی وجہ سے مجھے بہت افسوس ہوا تھا اور میں چاہتا تھا کہ لوگوں کو اس کے بارے میں علم ہونا چاہئے۔
آپ بھول گئے کہ بٹ یعنی کہ But کا مطلب ہے 'لیکن'۔۔یعنی کہ بٹ ایک exception کا نام ہے۔ چنانچہ جہاں بھی لفظ But آجائے، ایک آدھ exceptionکی امید رکھنی چاہئیےبھائی آپ نے تو ”بٹ برادری“ کی لاج رکھ لی ہے ورنہ تو یونس بٹ نے اپنی تحریروں کے ذریعہ بٹ برادری کو رسوا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی
ابرار نہ صرف میری طرح کاہلوں جٹ ہےلطف کی بات یہ ہے کہ مجھے اس کالم کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا کہ کل میں پورا دن بہت زیادہ مصروف رہا اور دفتر بھی نہیں آسکا۔ آج دفتر پہنچا تو ایک ہم کار نے پوچھا کہ ’حبیب صاحب کا کالم کیسا لگا؟‘ میں نے جواباً پوچھا، ’کون سا کالم؟‘ فرمایا، ’جو انہوں نے آپ کے بارے میں لکھا ہے۔‘ میں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’حبیب صاحب نے میرے بارے میں کالم لکھا ہے؟ مجھے تو پتہ ہی نہیں اور نہ ہی ان سے پچھلے تین چار روز سے میری بات یا ملاقات ہوئی ہے۔‘
خیر، پھر اخبار کھول کر دیکھا تو وہاں جو کچھ لکھا تھا اسے پڑھ کر سوچ میں پڑگیا کہ حبیب صاحب کو اس واقعے پر کالم لکھنا چاہئے تھا یا نہیں۔ محفل میں اس کالم کو شیئر کرنے کی واحد وجہ ابرارالحق کا وہ بیان تھا جس کی وجہ سے مجھے بہت افسوس ہوا تھا اور میں چاہتا تھا کہ لوگوں کو اس کے بارے میں علم ہونا چاہئے۔
شاہ جی، بہت شکریہ۔میں نے تو جیسے نام پڑھا "خالد بٹ" مجھے فوراً پتا چل گیا کہ یہ اپنے عاطف بھائی ہیں
کیوں کہ عاطف بھائی سے کئی ملاقاتیں ہیں اور ان کی صاف گوئی و دلیرانہ عمل کے گواہ ہیں ہم
قطع نظر اس کے کہ کون سی پارٹی کے لوگ تھے اور کیا چاہتے تھے
یہ بات قابل غور ہے کہ انہوں نے اپنے فرائض ایمانداری سے انجام دیئے
ہمیں اپنے بھائی اپنے دوست کی ایمانداری پر فخر ہے
اور جو ایماندار ہوتا ہے وہ دلیر بھی ہوتا ہے
عاطف بھائی ہمیں آپ سے تعلق پر فخر ہے
یوسف بھائی، بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیراًعاطف بٹ بھائی! ایں سعادت بزور بازو نیست ۔ تا نہ بخشند خدائے بخشندہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور جرات عطا کرے اور آئندہ ایسے پُر خطر امتحان سے دور ہی رکھے۔ اور اگر امتحان سر پر آ ہی جائے تو ہمیشہ سر خرو کرے۔ آمین ثم آمین۔ بھائی آپ نے تو ”بٹ برادری“ کی لاج رکھ لی ہے ورنہ تو یونس بٹ نے اپنی تحریروں کے ذریعہ بٹ برادری کو رسوا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی
بہت شکریہ حسانبہت خوب جناب۔