مجھے آپ سے سیکھنا چائیے ۔۔۔۔۔نہیں ملائکہ، مجھے بالکل بھی ڈر نہیں لگا کیونکہ مجھے پورا یقین تھا کہ اگر میرے مولا نے میرے لئے خیر لکھی ہے تو کوئی غنڈہ بدمعاش میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
وہ پیپلزپارٹی کے لوگ تھے۔ دراصل، وہ گاؤں جس میں پولنگ اسٹیشن بنا تھا اور اس کے ساتھ جڑے ہوئے تین گاؤں ان لوگوں کے اپنے ہی تھے اسی وجہ سے وہ ’شیر‘ بننے کی کوشش کررہے تھے۔ میرا پولنگ اسٹیشن اس حلقے کا حساس ترین پولنگ اسٹیشن تھا۔ویسے بربیلِ تذکرہ، کیا ہی اچھا ہو اگر عاطف بٹ صاحب اس اسرار سے بھی پردہ اٹھادیں کہ انکو رشوت، دھونس اور درخواست کے ذریعے دھاندلی پر اکسانے والی پارٹی کون سی تھی، تو ہماری معلومات میں خاطرخواہ اضافہ ہوگا۔
بہت شکریہزندہ باد میرے بھائی
بہت شکریہ زینبہت خوب عاطف بھائی
اوئے ہوئے اج تے انیس بھائی وی پنجابی بول رئیے نیں۔اوئے ساڈے پنڈ دا چوہدری چھا گیا سی۔۔۔
سر، بہت شکریہ۔عاطف بٹ ! مجھے اپنے آپ پر فخر ہونے لگا کہ آپ جیسے با ہمت ،غیرت مند انسان کے ساتھ میری بھی کچھ نسبت ہے ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اور آپ کو حق کی راہ پر چلنے کی ہمت و سعادت عطا فرمائے (آمین)
اور جس وقت ٹی وی پر اعلانات ہو رہے تھے اس وقت میں قوم کے ان معماروں کے بارے میں سوچ رہا تھا ، جنہوں نے خانہ شماری سے لے کر پولنگ کے عمل تک کس طرح تندہی اور جانفشانی سے کام کیا ہے اور قوم کو ان کا یہ احسان یاد بھی نہیں ہوتا ۔ استاد کو سلام
بہت شکریہ سر۔طلسم ہوشربا کا ایپی سوڈ ہے جی ، یہ واقعہ۔
کاش کسی طریقے سے ابرارالحق کو بھی ارسال کیا جائے یہ کالم۔
ڈٹ کے رہو، بٹ جی۔ آپ نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اپنے اس یقین کو متزلزل نہ ہونے دیں کہ بے شک اللہ تعالے سپریم پاور ہے۔
اور یہ حقیقت ہے کہ ؎ اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی!
بے شمار دعائیں کہ خدائے وند کریم آپ کا حامی و ناصر رہے۔ آمین۔
عاطف بٹ
جزاک اللہ خیراًواہ بہت خوب عاطف بٹ
بہت دلیری اور ہمت کا مظاہرہ کیا ماشاءاللہ
اللہ میرے ملک کو ایسے ہی محبِ وطن لوگوں کی مخلصانہ کاوشوں کے صدقے میں بدعنوان سیاست دانوں سے پاک کردے آمین
جیتے رہو اور سدا خوش رہو عاطف
اللہ اس دیانت داری کے صلے میں تم کو مالامال فرمائے آمین
بہت شکریہ غدیر۔سر آپ جیسے لوگوں کے ہونے سے گویا تقویت ملتی ہے کہ ابھی بہت سے اچھے اور ایماندار لوگ ہمارے آس پاس موجود ہیں آپ کا عمل قابلِ تعریف اور قابلِ تقلید ہے