دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

نایاب

لائبریرین
شکریہ نایاب اور ظفری ، آپ دونوں‌کا۔۔۔ میرے خیال میں اب اس موضوع پر مزید کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے!

السلام علیکم
محترم عارف کریم بھائی
آپ کا شکریہ
آپ کے سوال سے بہت آگہی ملی ۔
یہ موضوع تو ختم ہوا ۔
اگر آپ اجازت دیں تو اک سوال کر لوں ۔
سوال میں مذہبی حقیقت شامل ہے ۔
لیکن جواب مذہب سے ہٹ کر چاہیئے ۔
؟؟؟
نایاب
 
Top