شمشاد

لائبریرین
20 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔
Abdullah Shafique c Ngidi b Jansen 9 (17b 1x4 0x6) SR: 52.94
 
شمشاد

لائبریرین
38 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c Klaasen b Jansen 12 (18b 2x4 0x6) SR: 66.66

یہ پاکستانی بلے بازوں کو آخر جلدی کسی بات کی ہے، یہ سمجھ میں نہیں آتی؟
 
ظفری

لائبریرین
38 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔
Imam-ul-Haq c Klaasen b Jansen 12 (18b 2x4 0x6) SR: 66.66

یہ پاکستانی بلے بازوں کو آخر جلدی کسی بات کی ہے، یہ سمجھ میں نہیں آتی؟
پاکستانی ٹیم کے بارے میں یہ مشہور ہوگیا ہے کہ یہ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ہے ۔ شاید اس لیئے جلدبازی کرتے ہیں ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

انڈیا نے پیچیز ہی ایسی تیار کیں ہیں کہ اگر اسکور 320 یا 330 سے کم ہوگا تو دوسری ٹیم کو ہدف حاصل کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی پچز اب ایسی ہی بنتی ہیں، سبھی بیٹنگ ایکشن پسند کرتے ہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پورے میچ میں ایک ہی پچ ہی ہوتی ہے، ایک اننگز کے بعد وہ پچ بدل تو نہیں دیتے سو دونوں ٹیموں کے لیے ایک جیسا ہی ماحول ہوتا ہے جو اچھا کھیل کر میدان مار لے!
 
شمشاد

لائبریرین
86 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔
Mohammad Rizwan c †de Kock b Coetzee 31 (27b 4x4 1x6) SR: 114.81

مجھے لگ رہا ہے کہ ہماری ٹیم بس وقت گزار رہی ہے، لڑ نہیں رہی۔
 
ظفری

لائبریرین
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی پچز اب ایسی ہی بنتی ہیں، سبھی بیٹنگ ایکشن پسند کرتے ہیں۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پورے میچ میں ایک ہی پچ ہی ہوتی ہے، ایک اننگز کے بعد وہ پچ بدل تو نہیں دیتے سو دونوں ٹیموں کے لیے ایک جیسا ہی ماحول ہوتا ہے جو اچھا کھیل کر میدان مار لے!
اس لیئے کہا کہ اسکور 300 سے زیادہ ہونا چاہیئے ۔ تاکہ دوسری ٹیم بھی اپنا بیٹنگ ایکشن دکھا سکے ۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
129 کے مجموعی اسکور پر پاکستان نے اپنی چوتھی وکٹ گنوا دی۔
Iftikhar Ahmed c Klaasen b Shamsi 21 (31b 1x4 1x6) SR: 67.74
 
پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

انڈیا نے پیچیز ہی ایسی تیار کیں ہیں کہ اگر اسکور 320 یا 330 سے کم ہوگا تو دوسری ٹیم کو ہدف حاصل کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔

جی بلکل ایسا ہی ہے اسلئے قوی امید تھی کہ پاکستان کینگروز کے خلاف 366 رنز کا ہدف حاصل کر لیں گے اور کرنا بھی چاہیے تھا لیکن یہ نہ ہماری قسمت وغیرہ
 
شمشاد

لائبریرین
141 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ بھی گر گئی۔
Babar Azam c †de Kock b Shamsi 50 (65b 4x4 1x6) SR: 76.92
 
Top