زیک

مسافر
کافی مشکل ٹارگٹ دیا ہے جنوبی افریقہ کو۔ پاکستانی گیند بازوں کے آگے وہ ٹھہر نہ پائیں گے
 

محمد وارث

لائبریرین
کافی مشکل ٹارگٹ دیا ہے جنوبی افریقہ کو۔ پاکستانی گیند بازوں کے آگے وہ ٹھہر نہ پائیں گے
درست فرما رہے ہیں، ان سے 370 کا ٹارگٹ چیز کرنے کی امید رکھی جا سکتی ہے تو 270 کو ڈیفنڈ کرنے کی امید بھی رکھنی چاہیئے!
 

محمداحمد

لائبریرین
ٹی 20 سمجھ کر ہی کھیلتے رہے ہیں اب تک۔

کم از کم 50 اوورز تو پورے کھیلنا چاہیے تھے۔ نہ جانے کون انہیں سمجھا کر بھیجتا ہے۔
 
Top