x boy
محفلین
اگر آپ کو اس بات کی طرف اشارہ دیا جائے کہ ہر سال خانہ کعبہ کا غلاف بدلا جاتا ہے اس کو غسل دیا جاتا ہے اور اس کو کرنے کے لئے باقاعدہ ایک ٹیم ہوتی ہے وہ چھت پر بھی چڑے ہوتے ہیں اور اندر باہر سب جگہہ، پرانے وقتوں میں بہت بار ایسا ہوا کہ خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ آذان دی گئی،،بھائی ایکس بوئے صاحب تصویر میں پیغام صرف اتنا ہے کہ وہ خانہ کعبہ کی دیوار پر پیر لگا کر کھڑا ہوا ہے۔۔۔ جوتے نہ بھی ہوں تب بھی یہ ایک ملعون حرکت ہے۔۔۔
بس اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ اللہ نے کعبہ کو قبلہ بنایا ہے ،، خانہ کعبہ مسلمانوں کا ورشب آڈول نہیں ، غیر مسلم بہت سے سوالوں کے ساتھ کبھی کبھار یہ سوال بھی ڈال دیتے ہیں کہ ہم عیسی کو یہود عذیر کو، ہندو انکے بتوں کو ، سکھ انکے گروہ کی قبروں کو، مجوسی آگ کو، بد مت والے بدھا کو سجدہ کرتے ہیں اسی طرح تم لوگ
ایک کالے کمرے کو سجدہ کرتے ہو،، اس کا جواب آپ کے نزدیگ کیا ہوگا؟