خانہ کعبہ میں سعودی پولیس

x boy

محفلین
بھائی ایکس بوئے صاحب تصویر میں پیغام صرف اتنا ہے کہ وہ خانہ کعبہ کی دیوار پر پیر لگا کر کھڑا ہوا ہے۔۔۔ جوتے نہ بھی ہوں تب بھی یہ ایک ملعون حرکت ہے۔۔۔
اگر آپ کو اس بات کی طرف اشارہ دیا جائے کہ ہر سال خانہ کعبہ کا غلاف بدلا جاتا ہے اس کو غسل دیا جاتا ہے اور اس کو کرنے کے لئے باقاعدہ ایک ٹیم ہوتی ہے وہ چھت پر بھی چڑے ہوتے ہیں اور اندر باہر سب جگہہ، پرانے وقتوں میں بہت بار ایسا ہوا کہ خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ آذان دی گئی،،
بس اتنا بتانا چاہتا ہوں کہ اللہ نے کعبہ کو قبلہ بنایا ہے ،، خانہ کعبہ مسلمانوں کا ورشب آڈول نہیں ، غیر مسلم بہت سے سوالوں کے ساتھ کبھی کبھار یہ سوال بھی ڈال دیتے ہیں کہ ہم عیسی کو یہود عذیر کو، ہندو انکے بتوں کو ، سکھ انکے گروہ کی قبروں کو، مجوسی آگ کو، بد مت والے بدھا کو سجدہ کرتے ہیں اسی طرح تم لوگ
ایک کالے کمرے کو سجدہ کرتے ہو،، اس کا جواب آپ کے نزدیگ کیا ہوگا؟
 
ویسے ان تمام حدیث کا اس تصویر سے کوئی تعلق ثابت کرے
اور کوئی مسلمان جرت کرے کسی وہابیوں کی مسجد میں اس حدیث کے مطابق عمل کرے

اس فورم پر مختلف ملکوں، مذہبوں اور فرقوں، سیاسی و مذہبی جما عتوں کے خود ساختہ ترجمان کافی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ (کچھ تو باقاعدہ تنخواہ دار ملازم لگتے ہیں) آپ امریکہ، اسرائیل، بھارت، سعودی عرب، ایران، شام، طالبان، شدت پسند، شعیہ، سُنی، وہابی، ، دیوبندی، نواز شریف، عمران خان،الطاف حسین، مولانا فضل الرحمٰن اور زرداری صاحبان (اوربھی ہوں گے) وغیرہ کے بارے میں کسی بھی قسم کی ایسی بات، تصویر یا کچھ ایسا پوسٹ کریں جو ان کے امیج کو متاثر کرتا ہو( بھلے سچ ہو یا مبالغہ آرائی )تو ان ترجمانوں میں سے کوئی نہ کوئی اس بات یا حرکت کاسیاسی، اخلاقی، معاشرتی یا شرعی جوازلیکر دوڑا چلا آئے گا۔
ایسا کرنا ان کا حق ہے کیونکہ وہ اپنے ملک، فرقے یا سیاسی جماعت کے سچے پیروکار اور وفادار ہوتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ کو تصویر سے سے احادیث کا تعلق کچھ نہ کچھ سمجھ آ گیا ہو گا ۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
آج سعودی عرب کے انگریزی اخبار ARAB NEWS میں مندرجہ ذیل خبر چھپی ہے :
TO BE PUNISHED: The policeman who rested his foot on the case holding the Black Stone (Hajr Al-Aswad) at the Holy Kaaba, will face punitive action, Makkah governor has announced. (AN photo
 
arifkarim

معطل

پاؤں کاٹنے کے علاوہ اگر کوئی سزا ملے تو بتا دیں۔ میں عرب پراپیگنڈہ نیوز نہیں پڑھتا :)
 
حسینی

محفلین
جو کام غلط ہے اس کو غلط کہنا چاہیے۔۔۔۔ چاہے اس کا فاعل کوئی بھی ہو۔
غلط تاویلیں کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔؟؟
اب اک شخص کو بچانے کے لیے کتنی احادیث کا سہارا لیا جا رہا ہے۔۔۔
خدا نے انسان کو عقل نام کی بھی اک نعمت دی ہے۔۔۔ اس سے بھی "کبھی کبھی" استفادہ کیا جانا چاہیے۔۔
 
x boy

محفلین
اس تصویر کو یہاں لگانے کا کیا "مقصد" ہے ؟؟؟
آپ نے سنا تو ہوگا ،، چور کی داڑھی میں تنکا،، یہی ہورہا ہے ہمیشہ سے مسلمان، اسلام اور مقدس مقامات (بیت اللہ مکہ معظمہ، مسجدنبوی ص مدینۃ المنورہ،بیت المقدس فلسطین) کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ وہاں بھی مزاروں کی طرح، آستانوں کی طرح، مجاوروں کی طرح، بدبخت پیروں کی طرح، گدے نشینوں کی طرح
کرنا یا ہوجانا انکا مقصد ہے یہ گستاخ لوگ ہمیشہ سے یہ چارہے ہیں کہ اللہ پاک اس پاک جگہہ کو ان گمراہوں کے حوالے کردے جنہوں نے کوفا سے لے کر ہند و پاک تک اسلام کو ان کی آراء سے لوگوں کو بنادیا،، کیا ہی نظم مولانا الطاف حسین حالی رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کی ،،، سبحان اللہ،،

کرے غیر گربت کی پوجا تو کافر
جو ٹہرائے بیٹا خدا کا تو کافر

جھکے آگ پر بہر سجدہ تو کافر
کواکب میں ما نے کرشمہ تو کافر

مگر مومنوں میں کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں

نبی کو چاہیں خدا کر دکھائیں
اماموں کا رتبہ نبیوں سے بڑھائیں

مزاروں پہ دن رات نذریں چڑھائیں
شہیدوں سے جا جا کے مانگیں دعائیں

نہ توحید میں خلل اس سے آئے
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جا ئے

وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں
ہوا جلوہ حق زمیں و زماں میں

رہا شرک باقی نہ وہم و گماں میں
وہ بدلا گیا آکے ہندوستان میں

ہمیشہ سے اسلام تھا جس پہ نازاں
وہ دولت بھی کھوبیٹے آخر مسلماں

اب سنے برصغیر کے لوگوں کی کہانی ،میں کیہڑے پاسے جانواں ،، میں متھا کتھے ڈاھواں ؟؟

10338333_10152499687626155_1503607487685483125_n.jpg

آخری تدوین:

سید ذیشان

محفلین
کام تو نہایت برا ہے لیکن گمان غالب یہی ہے کہ نادانستگی میں ہوا ہے۔ تو سزا بھی اس پہلو کو مد نظر رکھ کر دینی چاہیے۔
 
محمد امین

لائبریرین
آپ نے سنا تو ہوگا ،، چور کی داڑھی میں تنکا،، یہی ہورہا ہے ہمیشہ سے مسلمان، اسلام اور مقدس مقامات (بیت اللہ مکہ معظمہ، مسجدنبوی ص مدینۃ المنورہ،بیت المقدس فلسطین) کو نشانہ بنایا جارہا ہے تاکہ وہاں بھی مزاروں کی طرح، آستانوں کی طرح، مجاوروں کی طرح، بدبخت پیروں کی طرح، گدے نشینوں کی طرح
کرنا یا ہوجانا انکا مقصد ہے یہ گستاخ لوگ ہمیشہ سے یہ چارہے ہیں کہ اللہ پاک اس پاک جگہہ کو ان گمراہوں کے حوالے کردے جنہوں نے کوفا سے لے کر ہند و پاک تک اسلام کو ان کی آراء سے لوگوں کو بنادیا،، کیا ہی نظم مولانا الطاف حسین حالی رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کی ،،، سبحان اللہ،،

کرے غیر گربت کی پوجا تو کافر
جو ٹہرائے بیٹا خدا کا تو کافر

جھکے آگ پر بہر سجدہ تو کافر
کواکب میں ما نے کرشمہ تو کافر

مگر مومنوں میں کشادہ ہیں راہیں
پرستش کریں شوق سے جس کی چاہیں

نبی کو چاہیں خدا کر دکھائیں
اماموں کا رتبہ نبیوں سے بڑھائیں

مزاروں پہ دن رات نذریں چڑھائیں
شہیدوں سے جا جا کے مانگیں دعائیں

نہ توحید میں خلل اس سے آئے
نہ اسلام بگڑے نہ ایمان جا ئے

وہ دین جس سے توحید پھیلی جہاں میں
ہوا جلوہ حق زمیں و زماں میں

رہا شرک باقی نہ وہم و گماں میں
وہ بدلا گیا آکے ہندوستان میں

ہمیشہ سے اسلام تھا جس پہ نازاں
وہ دولت بھی کھوبیٹے آخر مسلماں

اب سنے برصغیر کے لوگوں کی کہانی ،میں کیہڑے پاسے جانواں ،، میں متھا کتھے ڈاھواں ؟؟

10338333_10152499687626155_1503607487685483125_n.jpg

خانہ کعبہ سے مزاروں کی طرف چھلانگ۔۔۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔۔ یہ تو آپ نے خود ثابت کردیا کہ چور کی داڑھی میں تنکا :)۔۔ یہاں تو کسی نے شاید حوالہ بھی نہیں دیا مزاروں کا۔۔۔ آپ نے لے کر حالی کی نظم ہی دے ماری جس کا موضوع اور اس تصویر سے کوئی تعلق نہیں بن رہا۔۔۔

اللہ مسلمانوں کو دور کی کوڑیاں لانے والوں سے بچائے۔۔۔
 
Top