جنات کی حقیقت کیا ہے؟

عثمان

محفلین
کائنات میں زندگی کی تلاش جاری ہے۔ ابھی حال ہی میں ایک ستارے کے گرد گھومتے زمین سے ملتے جلتے سات سیارے دریافت ہوئے ہیں۔
 
کائنات میں بہت زندگی ہے مگر ہماری پہنچ نہیں
ویسے اسکا نسخہ بھی ہے کہ کائنات کی سیر کی جائے۔ پر مت مارنی پڑے گی
 
Top