جنات کی حقیقت کیا ہے؟

آپ اپنا وظیفہ سچے دل سے کریں
ٹھیک ہے لیکن جننی مسلمان ہونی چاہیے، مسیحی اور یہودی بھی چلے گی۔ ہندو یا سکھ نہیں ہونی چاہیے اورسیکولر تو بالکل بھی نہیں۔ اگر آپ اہل کتاب جننی کی گارنٹی دیتے ہیں تو میں عمل شروع کرتا ہوں۔
 
زیک

مسافر

جن سیکولر نہیں ہوتے۔ جیسے ہی سیکولر ہوئے پف غائب
 
ٹھیک ہے لیکن جننی مسلمان ہونی چاہیے، مسیحی اور یہودی بھی چلے گی۔ ہندو یا سکھ نہیں ہونی چاہیے اورسیکولر تو بالکل بھی نہیں۔ اگر آپ اہل کتاب جننی کی گارنٹی دیتے ہیں تو میں عمل شروع کرتا ہوں۔
اوکے
عمل کریں پہلے
آگے کی بات بعد میں
 
Top