جنات کی حقیقت کیا ہے؟

مجھے تو یقین ہے کہ جنوں کا کوئی وجود ہی نہیں
اپنے یقین پر قائم دائم رہیے۔ البتہ میں جب خان جی کے بتائے ہوئے طریقے پر جن کو دوست بنا لوں گا تو ہم امریکہ آئیں گے بغیر ویزے کے اور پھر جن سے آپ کو بھی ملواؤں گا۔۔۔ کیا یاد کریں گے:battingeyelashes:
 
Top